میں لکھنا نہیں چاہتا تھا ، مجھے معلوم ہے کہ میرے عزیزوں میں کسی کا دل دکھے گا اور کسی کا جگر تڑپے گالیکن کیا کروں کچھ موضوع بہت ضدی ہوتے ہیں لوگوں کے احساسات سے لاپرواہ ، ہوا کی روش کے الٹ اور نتائج سے بے نیاز – میرے مہربان کبھی کبھی اس بے…
جمعہ 9ستمبر کی شب کو کئی نجی چینلز پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کم و بیش ساڑھے تین گھنٹے طویل خطاب براہ راست نشر کیا گیا۔ یہ خطاب کسی سیاسی لیڈر کی پریس کانفرنس کے بجائے اسٹیج کے کسی مزاحیہ اداکار کا ون مین شو یا پھر کسی ذہنی مریض کی…
کراچی میں کافی دنوں سے ایم کیو ایم اور نیشنل عوامی پارٹی میں ایک دوسرے کے علاقوں پر قبضے کی جنگ چھڑی ہوئی تھی غریب عوام خاص کر ملک کے دوسرے شہروں سے محنت مزدور ی کے لیے آنے والے پاکستانیوں کا جانی اور مالی نقصان ہو رہا تھا اس میں سب سے زیادہ نقصان…
میرے دوستو! میرے دوستو! میرے واسطے پھول لاتے رہو گیت گاتے رہو میں پھول چنتا رہوں، گیت سنتا رہو ں ……………………………….. ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ یہ نظم بار بار لبوں پر آ جاتی ہی۔نظم کس کی ہی؟ ادب میں کیا مقام رکھتی ہی؟ان سوالات سے قطع نظر گہرا طنز محسوس ہوتی ہی۔بھلا پھول…