فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلمانوں میں ایک اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ ملک بھر میں مظاہرے اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے، پاکستان کے ارکان ِ پارلیمنٹ نے بھی اس حوالے ایک ریلی نکالی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے بھی اس…
’’جیل کا تا لا ٹوٹے گا ! الطاف ہمارا چھوٹے گا۔۔۔‘‘ پڑوسی ڈاکٹر صاحب کی ننھی منی بچی ہمارے اور اپنے لان کی نیچی سی مشترکہ دیوار پر بیٹھی نظم کے انداز میں گارہی تھی اور ہم اپنے دانت کچکچا رہے تھے! ٹہرئیے قارئین! یہ کوئی لندن کی تصویر نہیں ہے اور نہ ہی یہ…
پاکستان کی اقتصادی شہ رگ اور عروس البلاد کہلانے والا کراچی آج زخموں سے چُور چُورہے۔ہر آنے والا دن ان زخموں میں اضافہ اور آتش فشاں بننے کی نوید سناتا ہے۔ اپنی آبادی کے اعتبار سے کراچی، کشمیر اور بلوچستان سے تھوڑا ہی پیچھے ہے۔قیام پاکستان کے وقت کراچی اور اہل سندھ نے مہاجروں کے…
آہ۔۔۔اوہ۔۔۔ اُف۔۔۔ بچنے والے شخص نے ٹوٹتی ہوئی سانسوں میں کہا اور حسرت سے سمندر کی طرف دیکھا جہاں اس کے پیارے ڈوبتے جارہے تھے۔ ٹھہر ئیے قارئین ! یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے اور نہ یہ سیلاب میں بہنے والوں کا کوئی فسانہ ہے۔ یہ جیتے جاگتے انسانوں کا ایک واقعہ ہے! …
متحدہ کے قائد نے گذشتہ دنوں اعلان کیا کہ وہ ایک ایسا سیاسی ڈرون حملے کرنے والے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوگا، ہمیں تو پتہ تھا کہ یہ صرف خالی خولی بیان بازی اور میڈیا میں رہنے کا ایک طریقہ ہے اور کچھ نہیں اور ان کے سیاسی ڈرون میں کوئی نئی…
آج کا دن کچھ مختلف سا لگا شاید اسلئے کہ مایوسی کی اس فضا میں کہیں سے بھی ہلکی سی بھی کوئی کرن نمودار ہو تو ہمیں امید نظر آنے لگتی ہے۔ آج بھِی ایسا ہی کچھ ہواتھا صبح حامد میر صاحب کے کالم “بکواس ” سے ہوئی ابھی وہ پڑھ کے فارغ ہی ہوئی…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جب دہری شہریت والے اسمبلی ارکان کے خلاف کارروائی شروع کی تو اس وقت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اس پر بہت زیادہ واویلا مچایا تھا۔ اور گذشتہ ہفتے ان کے 6ارکان کے نا اہل ہونے کے بعد عقدہ کھلا کہ ان کے شور مچانے کی وجہ…
صدر آصف علی زردرا ی نے کہا ہے کہ ہر طاقت پارلیمنٹ کے سامنے جھکتی جا رہی ہے۔ صدر صاحب کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہونگے لیکن انہوں نے وضاحت نہیں کی کہ کونسی طاقت؟ اس لیے ابہام پیدا ہوا۔۔۔ کچھ لوگوں نے طاقت سے مراد “فوج” لی اور کچھ نے “عد…
پاکستان میں سیکولر لابی پچھلے 65 برس سے پاکستان کی نظریاتی بنیادوں پر تیشہ چلانے میں سرگرم عمل ہے۔ ایک طرف الیکٹرانک میڈیا اور بڑے اخبارات ہیں تو دوسری طرف سیکولر” دانشور ” جو اس سیکولریزم کے بیج کو کھاد اور پانی فراہم کر رہے ہیں۔ جو دو قومی نظریہ سے منحرف اور اور اسلامی…
کراچی میں یو ں تو قتل و غارت گری اب معمول کی بات بن گئی ہے ۔ روز کے دس سے پندرہ افراد کا قتل اب اس قدر عام ہوگیا ہے کہ نیوز چینلز کے لیے اب اس میں کوئی کشش نہیں رہ گئی ہے اور اب اتنے افراد کے قتل کی خبریں بلیٹن میں…