گرلز کالج سے انٹر کر نے کے بعد آنرز کے لیے جب یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو ایک نئی دنیا تھی۔ حالانکہ آ ٹھویں جماعت تک لڑکوں کے ساتھ ہی پڑھا تھا مگر وہ بے چارے معصوم سے برادران جو پہلی جماعت سے ہمارے ساتھ پڑھتے چلے آ رہے تھے ان کی تو ہمت نہ…
’’حجاب میرا حق۔ حجاب میرا انتخاب‘‘ کی باز گشت ہر سال 4،ستمبر کو مشرق و مغرب میں گونجتی ہے۔ فرانس میں حجاب پر عائد غیر قانونی پابندی کو مسلم دُنیا کی‘‘ مسلم خواتین‘‘ ہر سال چیلنج کر رہیں ہیں۔ اللہ تعالی کی یہ کمزور بندیاں جن کے حق پر لگنے والی پابندی کے خلاف آواز…
ہر دین کا ایک خا ص خلق ہوتاہے اور اسلام کا خلق حیا ہے ‘‘فرمان نبویؐ (موطا امام ما لک ) حیا ایک خاص فطری وصف ہے ۔جو انسان کے اندر بہت سی خو بیو ں کو پروان چڑھا تا ہے۔ مثلاً عفت و پا کبا زی، گنا ہوں سے بچنا، اللہ کی نافرمانیوں پر…
ہاں! مجھے یاد آگیا وہ یکم ستمبر ہی کی صبح تھی، جب ہم چاروں بہن بھائی سوکر اٹھے تو پتہ چلا کہ امّی اور ابّاجان واپس آچکے ہیں. ہم سب خوشی سے کھل اٹھے! امّی چار ماہ پہلے ہمارے دو چھوٹے بھائیوں کے ہمراہ نائجیریا گئی ہوئی تھیں جہاں ابّاجان ملازمت کے سلسلے میں مقیم…