تم آؤ کہ فرض بلاتا ہے

یہ چار سمت سے عشق بلا خیز کے قافلے کس سمت رواں دواں ہیں۔۔۔ یہ تو وہی جگہ ہے وہی مینار جہاں سے 1940 میں ایک قافلہ چلا تھا جو قیام پاکستان کی منزل تک تو پہنچا۔۔۔ مگر تکمیل پاکستان کا سفر اپنوں اور غیروں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔ اھل قافلہ کو”رہبر ”…

انقلاب

کوئی دو سو سال پرے کی بات ہے۔ مہینہ جولائی کا اور محل ورسائی کا ہے۔ محل میں برسات کی حبس اپنے عروج پر ہے۔ حبس تو ویسے محل کے باہر بھی بہت ہے۔ اور اس کا دائرہ سینکڑوں سال کے زمانی اور سینکڑوں میل کے مکانی فاصلوں پر محیط ہے مگر اس کی وجوہات…

اےقوم اگر تم ساتھ نہ دو۔۔۔

اے قوم! وطن عزیز پاکستان اس وقت فتنوں کی زد میں ہے ۔قتل و غارت ،بد امنی اور طرح طرح کے فسادات نے ہمیں گھیر رکھا ہے ۔ بے حیائی کا منہ زور طوفان، سڑکوں ،چوراہوں سے ہوتا ہوا میڈیا کے ذریعے ہمارے گھروں میں داخل ہو گیا ہے ۔تمام تر نعمتوں کے ہوتے ہوئے…