مصنف: مرزا محمد الیاس یورپ کی نشاتِ ثانیہ کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اس سے افکارو نظریات میں بہت زبردست انقلاب رونما ہوا۔ یہ انقلاب اس قدر ہمہ گیر اور ہمہ جہت تھا، جس نے انسانیت کوہراعتبارسے اپنی گرفت میں لے لیا۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگاکہ اس فکری…
جنگ ختم ہو چکی تھی مسلمان فتح سے ہمکنار ہو چکے تھے قیدیوں کو گرفتار کر کے ان کی مشکیں کسی جارہی تھیں کہ ان کا گزراپنےبھائی کے پاس سے ہوا جو قیدی بنا لیا گیا تھا۔ایک مسلمان انہیں باندھ رہا تھا اسےمخاطب کرکے فرمایادیکھواسےاچھی طرح باندھنا اس کی ماں بڑی مالدارعورت ہے اس کی…
تم دستبردار کیوں نہیں ہو جاتے ؟شائد کہ تمہارے بدکتے ذہنوں کو سکون مل سکے ، اتنی اوج ترقی اور سہولیات کے بھنور میں تم کشمکش زندگی کا مزہ کھو بیٹھے ہو، میں جانتا ہوں تم خوف کی تحویل میں ہو ایسا خوف جو اس تلوار کی ماند ہے نیام میں بند بھی ہو جاۓ…
ریمنڈ ڈیوس کا تازہ تازہ غم کھائی ہوئی قوم کو ایک اور سانحہ سے دوچار ہونا پڑا روزو شب ھلاکتوں کی ماری قوم کو ایک تازہ ھلاکت نے ھلا کر رکھ دیا اور سانحہ سے بڑا حادثہ یہ رھا کہ اس کی اطلاع امریکی صدر اوبامہ جاری کرتے ہیں–رات کے پچھلے پہر ایبٹ آباد کی…
امریکی دہشت گرد،جاسوس پاکستانی قوم کا مجرم ریمنڈ ڈیوس جس کے لیے پہلے امریکا کے سفارتخانے کی ترجمان کورٹنی نے ڈیوس کو لاہور کے قونصل خانے کا ٹیکنیکل اسٹاف بتایااس کے بعد ۹۲ اور ۰۳ جنوری کو بیان آیا کہ ریمنڈ اسلام کے امریکہ سفارتخانے کا اہلکار ہے جبکہ گرفتاری کے وقت کوئی بیان نہیں…