کیسی مبا رک ساعتیں تھیں، گلی محلوں، چوک ، چورا ہوں پر جشن کا سا سما ں، تکمیل قرآن کا جشن، منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، مساجد میں بڑے اجتماعات میں دعا ئیہ تقاریب منعقد ہوئیں۔ ہزاروں مساجد میں ستائسویں شب کو تراویح میں قران کا دور مکمل کیا گیا۔ لاکھو ں مسلمانوں نے انفرادی…
’’آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اِس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد…
1990 کی بات ہے کہ ایک مغربی صحافی نے’’ فنڈامنٹلزم‘‘ یا ’’اسلامی بنیاد پرستی‘‘ کے حوالے سے پاکستان کے مایہ ناز سپوت، جماعت اسلامی کے قد آور رہنما، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد ؒ سے استفسار کیا کہ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہیں؟ اس پر قاضی مرحوم نے…
مصر اور سعودی عرب کی حکومتوں نے دونوںملکوں کے درمیان زمینی راستہ کے طور پر آبنائے عقبہ کے اوپرسے پل بنانے کا منصوبہ بنایا ہےاور یہ پل مصر کے شہر شرم الشیخ اور سعودی عرب کے علاقہ تبوک کو آپس میں ملائے گاجسسے دونوںملکوں کے درمیان آمدورفت اور تجارت انتہائی آسان ہو جائے گی اور…
مکمل تاریکی، خود غرضی اور نفسانفسی کے دور میں بھی ایک موہوم سی امید تو باقی ہی رہتی ہے۔ روشنی کی کرن کہیں نہ کہیں سے جلوہ گر ہونے کے لیے بے قرار ہوتی ہے اور پھر کچھ لوگ اپنے خوابوں کو، اپنے مستقبل کو دوسروں کے آنے والے کل کے لیے قربان کردینے کے…
اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد حماس نے دو بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پہلی یہ کہ حماس نے اسرائیل کو اپنی شرائط پر جنگ بندی کے لئے مجبور کیا اور دوسری یہ کہ حماس نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی منوا لی ہے۔ جنگ کے آغاز سے ہی اسرائیل نے یہ موقف اپنایا…
فلسطین کے تڑپتے لہو میں نہاےٴ وہ معصوم بچے، عورتوں کی چیختی ہوئی آہیں ، جواں لاشے اور میری بے بسی۔۔۔! یہ سب وہ مناظر تھے جنھوں نے مجھ سے ایک مضمون لکھوادیا۔ مضمون کیا تھا صرف میرے احساسات تھے جن کو میں نے اپنے قلم میں سیاہی کی جگہ بھر کہ کاغذ کے حوالے…
سفاکیت ، غرور اور درندگی انسانیت کے ہر احساس سے عاری ہوتے ہیں۔یہ تو وہ خودساختہ دلیلیں ہیں اور کسی کی تنقید و مذمت ان پہ کچھ اثر نہیں رکھتی۔ورنہ اگر ایسا ہونا ہوتا تو بہت پہلے امریکہ بہادر اپنا قبلہ درست کر لیتا۔بھارت کشمیر پہ اپنا غاصبانہ تسلط ختم کر چکا ہوتا اور اسرائیل…