بہار کا موسم آتے ہی چمن میں روح پرور ہوائیں چلنے لگتی ہیں اور سب کچھ سرسبزوشاداب ہوجاتا ہے۔ لیجئیے نیکیوں کا موسم بہار آپ کے دروازے پر دستک دے رہا ہے جب رحمتوں کی گھٹائیں جھوم جھوم کر برستی ہیں، جب انسان کے رگوں میں تازہ لہو کی گردش سے سوئی ہوئی امنگیں جاگ…
آئیے اس رمضان میں ایک نیا اپنا آپ دریافت کریں: ہمارے مالک اور پروردگا نے ہمارے لیے رمضان کو دنیا میں تعمیر سیرت کرنے اور ڈھیروں خیرو برکت سمیٹنے کا ذریعہ بنایا ہے۔ آخرت میں جنت روزہ داروں کی ضیافت کے لیے سال بھر سے سجائی جاتی ہے (جتنے اہم مہمان ہوں اتنے دن قبل…
فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔۔۔۔! میں نے جاننا چاہا…