اردو ہماری قومی زبان ہے اور اس لحاظ سے ہمیں اس کو فروغ دینا چاہیے لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں ہے۔ اردو زبان کو فروغ دینے کے بجائے اس کا استعمال کم سے کم ہوتا جارہا ہے۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ تو انگریزی کا پاکستان کی سرکاری زبان ہونا ہے لیکن اس…
کیسے غم ناک دن ہیں اور راتیں۔ دسمبر ایک بار پھر آنکھوں کو لہو رلاگیا۔ میرے قبیلے کے ایک سردار کو سرِ دار چڑھادیا گیا۔۔۔ باکردار اور باہمنت، جری اور بہادر سردار مسکراتے ہوئے اپنے رب کا کلمہ بلند کرنے کے جرم میں پھانسی کے پھندے کو چُوم گیا۔ فطری نیند کو کوئی روک نہیں…
سولہ دسمبر انیس سواکہترء کا دن پلٹن میدان میں ہتھیار ڈالنے کی منظرکشی نے ہمارے جسد ملی کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں کو بھی دونیم کردیا. صرف چوبیس سال کے قلیل عرصے میں دو قومی نظریہ، مشترکہ جدوجہد اورتاریخ اور وراثت کے امین ایک دوسرے سے برسرپیکار ہوگئے. یہ منظر…