کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…
جانے میرے ساتھ ہی ایسا ہوا یا ہر شخص کو ان تصویروں کے دکھ نے ڈس لیا ہے کاٹ اتنی گہری ہے کہ آنسو تو نہیں آرہے لیکن آنکھیں جل رہی ہیں اور سارے لفظ اندر ہی ہاتھ باندھ کے کھڑے ہو گئے ہیں۔ کہنے کو یہ چند سادہ سےکاغذ کے ٹکڑے ہیں لیکن سوچنے…
مصنف: محمد سعد خان
بعض کا خیال ہے کہ مرنے والوں کی تعداد کافی زیادہ نہیں ہے کہ اسکی مذمت کی جائے کیونکہ چند درجن افراد ہی کوتو قتل اور چند خواتین کی عصمت دری کی گئی ہے، کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ وہ سب مسلمان تھے. کچھ دوسرے یہ کہتے ہیں کہ ہم تو برما سےبہت ہی دور ہیں، اس لیے انہیں تنہا چھوڑ دو اور پہلے اپنے مسائل کو پہلے حل کریں، جبکہ کچھ اس ہیجان کہ شکار ہیں کہ کیا یہ مظالم اصل میں وقوع پزیر ہوئے بھی ہیں یا نہیں۔