نوید سحر

عالم اسلام کے عظیم مفکرین سید ابولاعلٰی مودودیؒ اور سید محمد قطب شہید ؒ نے بیسویں صدی کا سب سے بڑا کارنامہ اور عظیم کام یہ کیا کہ پیارے نبی ﷺ کی ملکوں، فرقوں، تعصبات اور ٹکڑوں میں بٹی امت کو “امت واحدہ ” بنا ڈالا۔۔۔ ان کی فکر سے متاثر دنیا بھر میں اسلامی…

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر

مصر میں ایک منتخب حکومت کا تختہء الٹ کر اس کے خلاف فوجی بغاوت پر دنیا میں جمہوریت کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں اسلام کے نام لیواؤں کی حکومت کسی صورت پسند نہیں خواہ وہ جمہوری عمل کے ذریعے ہی عمل میں کیوں نہ آئی ہو۔ یہ…

جمہوریت یا آمریت

جمہوریت کی ناکامی کا دعویٰ فقط ایک مکّاری ہے جو ایک ملک کے باشندوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے کے لیے کی جاتی ہے۔ ورنہ ظاہر بات ہے کہ کوئی قوم بھی جب آزاد ہوتی ہے تو یہ نہیں ہوتا کہ وہ پہلے دن سے اپنے معاملات کو چلانے کے کام میں ماہر ہوجائے۔ وہ…

مسلم ممالک کی فوجوں کا المیہ

مسلمان ملکوں کی فوجوں میں بہت جلدی یہ احساس پیدا ہوگیا کہ آمریت کا اصل انحصار انہی کی طاقت پر ہے۔ یہ احساس بہت جلدی فوجی افسروں کو میدان سیاست میں لے آیا اور انہوں نے خفیہ سازشوں کے ذریعہ سے حکومتوں کے تختے الٹنے اور خود ہی اپنی آمریتیں قائم کرنے کا سلسلہ شروع…

حکمرانوں! کیا بچا ہے؟

ہمارے ملک کے جرنل ہیڈ کواٹر جس میں بیٹھ کر دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کی ہمارے مسلح افواج کے جرنیل تدبیریں کرتے ہیں پر حملے ہوئے ، دوسرے دفاہی ادارے جن میں ہماری مسلح افواج کے نوجوان ٹرینگ کرتے ہیں پر حملے ہو رہے ہیں، ہمارے خفیہ اداروں کے ہیڈ کواٹر جس میں…