امریکہ اپنی ہاری ہوئی جنگ کو ہماری ناہل حکومت کی وجہ سے افغانستان سے پاکستان لے آیا ہے ہم پر گوریلہ جنگ مسلط کر دی گئی ہے ہمارے ملک کے 9 نامور جرنلز شہید ہو چکے ہیں 5 ہزار دوسرے فوجی بھی شہید ہو چکے ہیں ڈرون اور خودکش حملوں میں 35ہزار پاکستانی شہری شہید…
اس آپریشن میں تعاون کے حوالے سے کچھ متضاد باتیں تو ہم نے آپ کو کالم کے آغاز میں بتائی تھیں اب اس میں ذرا مزید تضاد بیانیاں ملاحظہ کیجئے۔ ایک طرف صدر پاکستان،وزیر اعظم پاکستان بڑھ چڑھ کر اس آپریشن میں اپنے تعاون کو اعلان کرتے ہیں بلکہ ہمارے وزیر اعظم تو بیگانی شادی…
اسامہ بن لادن شہید تو اپنی منزلِ مراد پا چکے ہیں ۔جیسا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ اس بارے میں سچ کیا ہے وہ تو ایک یا دو ہفتوں میں سامنے آجائے گا لیکن یہاں تو یہ عالم ہے کہ پیر کو اسامہ بن لادن کو شہید کرنے کا اعلان کیا گیا…
12مئی 2007ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب جب ایک فاشسٹ اور دہشت گرد گروہ نے ایک آمر مطلق کی خوشنودی حاصل کرنے اور اپنے دنیاوی اور وقتی اقتدار کو دوام بخشنے کی لاحاصل کوشش میں ملک کے سب سے بڑے شہر کو ایک مقتل میں تبدیل کردیا۔ پورے ملک کے میڈیا نے یہ سارے…
یکے بعد دیگرے منظر کتنی تیزی سے بدلتے چلے گئے ، کوئی منظر بھی تو ایسا نہ تھا کہ لمحہ بھر کو نظریں ٹھہر پاتیں، وہ لب کچھ بھی نہ کیتے تو آنسوؤں کی زبان بھیئ سمجھنا مشکل ہے بھلا- ایک دو نہیں سترہ سو مائیں ہیں وہاں گویا کہ سترہ سو داستانیں، کس میں…
دس سال پہلے اس دنیا میں ایک بار پھر شیر اور دنبے کی بات دہرائی گئی شیر کہہ رہا تھا تم میرا پانی گندا کر رہے ہو اور دنبہ بے چارہ کہہ رہا تھا جناب آپ تو پانی ندی کے اوپر والے حصے سے پی رہے ہیں اور میں پانی نیچے والے حصے سے پانی…
اسلامی جمعیت طلبہ بلا شبہ ایک منظم اور ملک گیر قو ّت ہے اور اپنی اس خاصیت کی بنا پر دوستوں کے دلوں کی ٹھنڈک اور مخالفین کی آنکھوں میں کھٹکتی رہتی ہی۔ جمعیت کا واحد تشخص اس کی اسلام سے لگن اور پاکستان سے بے لوث محبت ہے جس کے باعث یہ اغیار کی…
چنچلاتی دھوپ ۔۔ اسلام آباد کی تپتی سڑکیں اور دیوانوں کا جوش عروج پر تھا میں گاڑی میں بیٹھا ان کو دیکھ رہا تھا ، میں سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ یہ کیسے لوگ ہیں ، یہ کیسے مجنوں ہیں ۔ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ، ان میں ریڑھی بان بھی تھے…
میرے دوستو! میرے دوستو! میرے واسطے پھول لاتے رہو گیت گاتے رہو میں پھول چنتا رہوں، گیت سنتا رہو ں ……………………………….. ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ یہ نظم بار بار لبوں پر آ جاتی ہی۔نظم کس کی ہی؟ ادب میں کیا مقام رکھتی ہی؟ان سوالات سے قطع نظر گہرا طنز محسوس ہوتی ہی۔بھلا پھول…