اللہ اور تنخواہ شاہ نواز فاروقی

اللہ اور تنخواہ شاہ نواز فاروقی اکبرالٰہ آبادی اور سرسید احمدخان کا فرق دوشخصیتوں کانہیں دوکائناتوں کا فرق ہے۔ اکبرالٰہ آبادی کی کائنات خدا مرکز کائنات ہے اور سرسید کی کائنات تنخواہ مرکز کائنات ۔ اکبرالٰہ آبادی نے اس فرق اور اس کے اثرکو ظاہرکرتے ہوئے فرمایاہے۔ نہیں کچھ اس کی پرسش الفت اللہ کتنی…

اقامتِ دین کا تصور

’دین حق‘ اور ’اقامتِ دین‘ کے تصور میں بھی ہمارے اور بعض دوسرے لوگوں کے درمیان اختلاف ہے۔ ہم دین کو محض پوجا پاٹ اور چند مخصوص مذہبی عقائد و رسوم کا مجموعہ نہیں سمجھتے بلکہ ہمارے نزدیک یہ لفظ طریق زندگی اور نظامِ حیات کا ہم معنی ہے، اور اس کا دائرہ انسانی زندگی…