پی این ایس مہران پر دہشت گردون کا حملہ قابل مذمت عمل ہے. دہشت گردی کی اس واردات سے افواجِ پاکستان کا مورال ڈاؤن کرنے کی ناکام و ناپاک کوشش کی گئی ہے. انشاء اللہ العزیز ہماری افواج کو ایسی کاروائیوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا اور پاک فوج دہشتگردی کا نشانہ بننے کے باجود اپنے…
شارع فیصل پر واقع پی این ایس مہران پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا دور دور تک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور قرب و جوار کی عمارتیں لرز گئیں یکے بعد دیگرے ان دھماکوں اور سانحوں نے قوم کے اعصاب کو شل کر کے رکھ دیا ہے. سوال یہ ہے کہ انتہائی سیکورٹی…
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء کرام کو اس دنیا میں بھیجا اور انبیاء کرام کو مختلف کتب و صحیفے عطا کئے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید عطا کیا۔ قرآن مجید رہتی دنیا تک کے انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی ہے۔ قرآن…
حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو گذشتہ کئی برسوں سے ہمارا ملک پاکستان ایک ایسی ناکام ریاست کا تصور پیش کررہا ہے، لاقانونیت جس کا ایک سنگین مسئلہ ہے اگر چہ یہ مسئلہ پچاس کے عشرے ہی سے ابھرنا شروع ہوگیا تھا لیکن گذشتہ ایک عشرے سے تو اب اس کی کوئی مثال ہی…
پاکستان میں پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں تباہ کن مسلسل اضافہ، اور حد سے بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ کوئی معمولی واقعات نہیں ہیں. گہری نظر سے دیکھا جائے تو اس کے پیچھے کوئی اور ہی کہانی پوشیدہ لگتی ہے. واحد مسلم ایٹمی قوت جس کے پیچھے ساری عیسائی، یہودی اور ہندو دنیا پڑی…
امریکہ کے نائن الیون کے جھوٹے ڈرامے کے بعد ایبٹ آباد کے جھوٹے ڈرامے کے لیے مغرب اور امریکہ کے زندہ ضمیر انسان کیا کہہ رہے ہیں آج ہم اپنے مضمون میں اس کا احاطہ کرنے کی کوشش کریں گے امریکہ نے جو پانچ وڈیوز جاری کی ہیں ان سے یہ بات ثابت نہیں ہو…
جنوری1994 ڈکیتیاں: 5 جنوری :کراچی میں ڈکیتی کی 18وارداتیں،مزاحمت کرنے پر دو سگے بھائی ہلاک کردئے گئے۔ 9جنوری :کراچی شہر میں درجن بھر ڈکیتیاں 10جنوری: دودھ کے بیوپاری سے 8لاکھ روپے چھین لئے گئے 12جنوری : نارتھ ناظم آباد میں تربیتی مرکز میں ڈکیتی،ایک شخص کو گولی ماردی گئی 14جنوری : 8کلینک،شادی ہال اور پیٹرول…
خررٹ آباد میں ہونے والے جعلی پولیس مقابلے کا معاملہ تو اب بالکل کھل کر سامنے آگیا ہے اور جو بات ہم نے کہی تھی وہی باتیں سامنے آرہی ہیں ۔اس پورے جعلی مقابلے کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا اس پورے ڈرامے کا ڈراپ سین یہ ہے کہ یہ بدقسمت خاندان افغانستان سے براستہ…
دھشت گردی، آتنک، ٹیررازم یا بغاوت کی تاریخ بہت پرانی ہے، آئیے اسی تاریخ کے کچھ متفرق دریچے آپ پر وا کرتے ہیں، اسلامی تاریخ تو ویسے ہی “متنازعہ” ہے ، اس کو رہنے ہی دیتے ہیں:
چی گویرا بھی دھشت گرد تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیلسن منڈیلا بھی دھشت گرد تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھگت سنگھ بھی آتنکی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید احمد اور شاہ اسماعیل بھی باغی تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبہ بلوچستان ایک طویل عرصے سے بدامنی کی لپیٹ میں ہے۔ یہاں آئے دن بم دھماکے،گیس لائن کو نقصان پہنچانا،اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔ یہاں کی قوم پرست تنظیموں کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسیاں اور ایف سی یہاں کے امن کی خرابی کی ذمہ دار ہے۔ صوبہ بلوچستان میں ایک…