اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر دورد بھیجتے ہیں ۔ اے لوگو جو ایمان لائے ہوتم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پر کہ اسرارِ محبت جس نے سمجھائے …
شہر کی معروف شاہراہ سے گذرتے ہوئے چوراہوں پر تبدیلی کا عمل نگاہوں نے جذب کیا تو ارد گردکے مناظر دھندلاگئے، پلک جھپکتے میں دماغ سے غم وغصہ کا ردعمل اعضاء پر چھا گیا۔ضبط کے باوجود بے بسی، بے نام اداسی نے آلیا۔ پارک کا انہدام، رہائشی اور تجارتی عمارتوں کی تعمیر۔۔۔ تبدیلی کا یہ…
فروری میں وہ سولہ برس کی ہو جاتی لیکن 14 جنوری بلاوا آنے پر وہ حاضر ہو گئی اپنے رب کے حضور۔۔۔ اسنے بہت کچھ کیا اتنی سی عمر میں اور اس کے جانے کے بعد ہم نے ثبوت دیا کہ ہم بھی ایک زندہ قوم ہیں ہم تو کھلاڑیوں کو ایسی عزت اور توقیر…
’’اللہم صل علی محمد بعد دخلقہ وزنۃعرشہ ورضا نفسہ ومداد کلمات‘‘ الحمد ﷲکہ ہم اس رحمت عالم آقاﷺ امت میں سے ہیں جن کی شان خود مالک کائنات نے ورفعنا لک ذکرک کہہ کر اتنی اونچی کر دی کہ اس کے اوپر کوئی ذکر ہے تو وہ خود مالک کا ئنات کا ہے ۔آپ ﷺ…
تین معصوم کلیاں اور کچل دی گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقین نہیں آیا ناں کہ۔۔۔۔۔۔۔اور واقعتا پائوں تلے کچل ڈالی گئیں!!! اف اتنی سنگ دلی، شقی القلبی! وحشت وتشدد کی انتہا! آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سالِ نو کی آمد پر جشن کیاہوا؟ غارتگری کا سامان ہوا۔ مگر ذرائع ابلاغ نے اس سنسنی خیز خبر کو چھپایا۔ دبیز پردے ڈالے رکھے۔ بریکنگ نیوز…
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 22جنوری کو سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہاں اپنے مخالفین پر تنقید کی اور ملک سے 90روز میں کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ کیا ،اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوںنے اپنے مستقبل کے ارادوں سے بھی قوم کو آگاہ کیا اور انہوں نے کہا کہ ”…
با ت نہ نئی تھی نہ بظاہر بڑی! لیکن نہ جانے کیوں اسلم صاحب کی سوئی اٹک کر رہ گئی تھی. آفس سے آکر فریش ہونے کے بعد کھانے کی میز پربیٹھتے ہی انہوں نے ٹی وی ریموٹ اٹھالیا. یہ روز کا معمول تھا ہر لقمے پر چینل بدلنا! کچھ عادت سی ہوگئی ہے. لیکن…
خبر ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش پروفیسر غلام اعظم کو 1971میں جنگی جرائم کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب 89سالہ پروفیسر غلام اعظم کی درخواست ضمانت ’’ انٹر نیشنل کرائمز ٹر بیونل‘‘ نے مسترد کردی۔ پروفیسر غلام…
سارے مہمانوں کی نظریں دروازے پر لگے لگے تھک گئیں، دلہن آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی. آج ولیمے کی تقریب ہے اور سارا ہال مہمانوں سے بھر چکا ھے اور سٹیج تھا کہ بن دلہن کے سونا پڑا تھا. خاصی تاخیر کے بعد جب دلہن اسٹیج پر آئیں تو میں نے انکی…
جائزے بتا رھے ہیں کہ پاکستان میں موبائل کی درآمد میںخاطر خٌواہ اضافہ ہو رھا ہے۔ اسکی ایک وجہ اگرچہ ضرورت بھی ہے لیکن دوسری طرف خواہش نفس کی بڑی خرابی بھی ہے جسکے پیچھے ریاکاری کا جذبہ اسراف اور فضول خرچی کا سبب بن رہا ہے۔ اسٹیٹس سمبل کے بطور قیمتی سے قیمتی موبائل…