دنیا کو تہذیب سکھانے والا مغرب آج خود تہذیب کی دلہن کو تار تار کررہا ہے۔ ایک دوسرے کے مذہب اور مقدس ہستیوں کا احترام دنیا کے مسلمہ اخلاقی اقدار کے ضمن میں آتا ہے لیکن 11 ستمبر 2012 کو سام پیسائل “ملعون ” کی طرف سے “مسلمانوں کی مظلومیت” کے نام سے بنائی گئی…
مہمند ایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر ناٹو ( کچھ لوگوں کے مطابق امریکی ) ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے جبکہ دونوں چوکیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔ اس وقعے کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی ایک شدید لہر دوڑ گئی اور پورا ملک سراپا احتجاج…
پچھلے سال ان ہی دنوں اامریکی عدالت نے ایک ایسا فیصلہ سنایا کہ کتابوں میں درج قوانین اور سزائیں بھی سسک کر رہ گئی۔ انصاف ہکا بکارہ گیا جب ایک نحیف خاتون کو6 برس کی سزا دی گئی۔ اجنبی شہر میں خاک برسر ہوئی زندگی کیسی بے گھر ہوئی زندگی! اس کا جرم ؟؟ اسکے…
تاروں بھرے آسمان کے نیچے استنبول کے ایک خوبصورت پارک میں شہر کے میئر لاکھوں افراد کے مجمع سے پرجوش خطاب کررہے تھے اور میرے آغا جان (قاضی حسین احمد ) اپنے عزیز دوست اُستاد نجم الدین اربکان ہوجہ کے پہلو میں بطور مہمان خصوصی بیٹھے اس نوجوان کا خطاب سن رہے تھے جس میں…
شارع فیصل پر واقع پی این ایس مہران پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا دور دور تک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور قرب و جوار کی عمارتیں لرز گئیں یکے بعد دیگرے ان دھماکوں اور سانحوں نے قوم کے اعصاب کو شل کر کے رکھ دیا ہے. سوال یہ ہے کہ انتہائی سیکورٹی…