میرا سوال حکمرانوں سے نہیں نہ کیانی جیسے جرنیلوں سے ہے میرا سوال نواز اور عمران جسے باری لینے والے لیڈروں سے بھی نہیں ہے میرا سوال اسفند اور شجاعت جیسے گھٹیہ ترسیاست کرنے والوں سے بھی نہیں میرا سوال ہے پاکستان کی سترہ کروڑ عوام سے میرا سوال ہے پاکستان کی جری فوج…
جانے میرے ساتھ ہی ایسا ہوا یا ہر شخص کو ان تصویروں کے دکھ نے ڈس لیا ہے کاٹ اتنی گہری ہے کہ آنسو تو نہیں آرہے لیکن آنکھیں جل رہی ہیں اور سارے لفظ اندر ہی ہاتھ باندھ کے کھڑے ہو گئے ہیں۔ کہنے کو یہ چند سادہ سےکاغذ کے ٹکڑے ہیں لیکن سوچنے…
امریکی ریاست کولوراڈو کے سینیما گھر میں فائرنگ کرکے 12 افراد کو ہلاک اور 60 کے قریب افراد کو زخمی کرنے والے مسلح شخص کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس کا کسی دہشت گرد گروہ سے تعلق نہیں اور یہ اس کا انفرادی فعل تھا۔ بالکل ٹھیک، 24 سالہ امریکی…
بارہ مئی 2004ء اور بارہ مئی 2007ء پاکستان بالخصوص کراچی کی تاریخ کے سیاہ ترین دن ہیں ۔ وہ دن جب اقتدار اور طاقت کے نشے میں چور ایک دہشت گرد گروپ نے سر عام بے گناہ انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی۔ بارہ مئی 2007ء تو سب لوگوں کو یاد ہے مگر بارہ مئی…
کراچی کے علاقے لیاری میں جمعہ 27اپریل سے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے خلاف پولیس نے آپریشن کا آغاز کیا ۔ جرائم پیشہ افراد اور گروہوں( مافیاز ) کے خلاف پولیس کو ایکشن لینا چاہئے اور ان کا قلع قمع کرنا چاہئے خواہ ان کا تعلق کسی بھی سیاسی، مذہبی ،لسانی گروہ سے ہو ان…
ظلم، جبر و تشدد آج کی دنیا میں کسی قوم کو عرصہ دراز تک غلام بنائے رکھ کر اس کے وسائل کو لوٹنےکا ایک موثر ہتھیار ہے۔ اور جب اظہار رائے کی آزادی اور انسانی حقوق کی گردان کرنے والی این جی اوز اور ذرائع ابلاغ آپ کے زیر اثر ہوں تو پھر تو یہ…
لیجئے صاحب خبر ہے کہ لندن میں مقامی کمیونٹی نے ایم کیو ایم کے خلاف پمفلٹ تقسیم کئے ہیں اور عوام کو ان دہشت گردوں سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔تو کیا یہ سمجھا جائے کہ مکافات عمل شروع ہوگیا ہے؟؟ خبر کے مطابق ”برطانیہ کے عوام نے لندن میں مقیم ایم کیوایم…
خبر ہے کہ امریکہ بہادر اور نیٹو کے فوجی پیمپر باندھ کر لڑتے ہیں۔ کیوں جب ’’سپر پاور‘‘ کے ان ’’بہادر‘‘ اور ’’جانباز‘‘ سپاہیوں کا طالبان اور مجاہدین سے سامنا ہوتا ہے تو ان کا پیشاب اور۔۔۔۔۔ خطا ہوجاتاہے۔ بڑی حیرت انگیز خبر ہے لیکن سچ ہے۔ اب حقیقت کھلی کہ یہ ہے وہ ’’سپر…
مہمند ایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر ناٹو ( کچھ لوگوں کے مطابق امریکی ) ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے جبکہ دونوں چوکیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔ اس وقعے کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی ایک شدید لہر دوڑ گئی اور پورا ملک سراپا احتجاج…
ٹھیک تو کہا ہے کہنے والے نے کہ ” جب نامراد موسموں کی بے توقیر ہوائیں چلتی ہیں تو ٹڈی دل کا پہلا حملہ “حمیت” کے کھیتوں پر ہوتا ہے پھر ایک وبا پھوٹتی ہے جس کے زیر اثر رائے ساز لکھاری اور دانشور باور کرانے لگتے ہیں کہ محکوم لوگوں کو اہل جبر کی…