لیجیے ملالہ ڈرامہ اب بے نقاب ہوتا جارہا ہے۔ اور اب اس ڈرامے کی تازہ ترین قسط یہ ہے کہ ملالہ کے والد ضیاء الدین کو برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ میں نوکری دی جارہی ہے۔کسی قونصلیٹ میں نوکری کرنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے اور نہ ہی یہ دنیا میں کوئی ایسا انوکھا واقعہ…
یوم عاشور کی حیثیت اسلامی تاریخ میں آغاز ہی سے مسلمہ ہے۔ جب رمضان کے روزے فرض نہیں ہوئے تھے تو مسلمان عاشور کے دن روزہ رکھتے تھے۔ کہتے ہیں کہ عاشور ہی کے دن حضرت موسیٰ بنی اسرائیل کو فرعون کے مظالم سے بچاکر سمندر میں راستہ بناتے ہوئے فلسطین لیکر آئے تھے۔ لیکن…
فلسطین کے تڑپتے لہو میں نہاےٴ وہ معصوم بچے، عورتوں کی چیختی ہوئی آہیں ، جواں لاشے اور میری بے بسی۔۔۔! یہ سب وہ مناظر تھے جنھوں نے مجھ سے ایک مضمون لکھوادیا۔ مضمون کیا تھا صرف میرے احساسات تھے جن کو میں نے اپنے قلم میں سیاہی کی جگہ بھر کہ کاغذ کے حوالے…
سفاکیت ، غرور اور درندگی انسانیت کے ہر احساس سے عاری ہوتے ہیں۔یہ تو وہ خودساختہ دلیلیں ہیں اور کسی کی تنقید و مذمت ان پہ کچھ اثر نہیں رکھتی۔ورنہ اگر ایسا ہونا ہوتا تو بہت پہلے امریکہ بہادر اپنا قبلہ درست کر لیتا۔بھارت کشمیر پہ اپنا غاصبانہ تسلط ختم کر چکا ہوتا اور اسرائیل…
ابھی میڈیا پر عوامی لعن طعن کا سلسلہ تھما ہی تھا کہ ایک اور واردات ہوگئی جب ایکسپریس ٹی وی کے صف اول کے میڈیا شاہ سوار اور پروگرام ” ٹو دی پوائنٹ” کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب کو رگڑنے کی کوشش کی۔ میں…
صرف ملالہ یوسف زئی ہی نہیں یہاں ایک لمبی لسٹ ہے جو کسی وکی لیکس کا انتظار کر رہی ہے سب میں ایک ہی راز پنہاں ہے لیکن یہ سارے واقعیات ” طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ” پر اختتام پذیر ہو جاتے ہیں ان سب حالات میں میڈیا نے ٹھیک ٹھاک مغرب…
دنیا کی سب سے بڑی شیطانی سلطنت متحدہ ہائےامریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کھڑے ہو کر اقوام عالم سے کہاہے ” گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہمارے سفارت خانوں پر حملے نہ صرف امریکا پرحملے ہیں ، بلکہ اقوام متحدہ کے اصولوں پر بھی حملے ہیں”…لیکن انہیں کون روکے،…
دنیا کو تہذیب سکھانے والا مغرب آج خود تہذیب کی دلہن کو تار تار کررہا ہے۔ ایک دوسرے کے مذہب اور مقدس ہستیوں کا احترام دنیا کے مسلمہ اخلاقی اقدار کے ضمن میں آتا ہے لیکن 11 ستمبر 2012 کو سام پیسائل “ملعون ” کی طرف سے “مسلمانوں کی مظلومیت” کے نام سے بنائی گئی…
پھرکراچی کا افق ایک بار زرد پر گیا پھر مقتل خانے آباد ہو گئے پھر ظلم نےاپنے شعلے اٹھا دیے پھر کراچی سلگنے لگا میرا قائد ڈاکٹر پرویز محمود کل جبر کے نیزے پر چڑھ گیا شائد لطف خون کا خوگر پیاسا ہو گیا ذات پات اور علاقائی تعصب کے درندوں نے اگلے ہی دن…
تم دستبردار کیوں نہیں ہو جاتے ؟شائد کہ تمہارے بدکتے ذہنوں کو سکون مل سکے ، اتنی اوج ترقی اور سہولیات کے بھنور میں تم کشمکش زندگی کا مزہ کھو بیٹھے ہو، میں جانتا ہوں تم خوف کی تحویل میں ہو ایسا خوف جو اس تلوار کی ماند ہے نیام میں بند بھی ہو جاۓ…