بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پائوں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے اپنی جھگی کی دیلیز پر بیٹھی بھوری آنکھوں میں آنسوں چھپائے گھاگھرا کرتی پہنے وہ اپنے تین سالہ بیٹے کو لیے نجانے کس کی راہ تک رہی تھی۔ خوف اس کی آنکھوں سے چیخ رہا تھا۔وہ جانتی تھی کہ…
جن بستیوں سے ایک بار موت کا گذرہوجائے انہیں زندگی کی روئیدگی دینے کیلئے کئی برسوں کا سفردرکار ہوتا ہے۔ جن کھیتوں کو خشک سالی ڈس لے وہاں صرف موت اگا کرتی ہے، لاغرمویشیوں، بیمار بچوں، اور تھکے ماندے وجودوں کے ساتھ (کیونکہ مٹھی کا اکلوتا ہسپتال اب انکے وجودوں کا بوجھ اٹھانے پر آمادہ…
8مارچ، بین الاقوامی طور پر عالمی یومِ خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے ، گو کہ ابتداً اسے مزدور یا پیشہ ور خواتین کے حقوق کے دن کی حیثیت سےرائج کیا گیا ، لیکن ہمیشہ کی طرح ، اینٹیں چنتی، مزدوری کرتی ، چوڑیاں بیچتی عورت کہیں بہت پیچھے رہ گئی۔۔ اور ان کے…
آبی حیات، چرندپرند، بیماروں، بوڑھوں، معذوروں، مختلف بیماریوں کے عالمی دن۔ مقصد انکی طرف توجہ دلانا کہ 364 دن عدم توجہی میں گذرگئے تو اس دن ’’ماں‘‘ کی اہمیت ’’باپ‘‘ کی اہمیت بزرگوں کی اہمیت، زمینی مخلوق کی اہمیت یا ماحول کی اہمیت کو محسوس کرلیں۔ اب ضروری ٹھرا کہ ایک دن ’’عورتوں‘‘ کے بھی…
’’جمعہ کا دن کس قدر تیزی سے ڈھلتاہے‘‘ گاڑی کا ہارن دروازہ پر کیا بجا ۔دل ، دماغ میں بحث چھڑ گئی ۔ وقت پر قابو پانے کی حسرت دل میں گھٹ کے رہ گئی۔ ’’عورت کی زندگی کا محور گھر، بچوں کے سوا کیا ہو؟گیٹ سے سر نکالے تینوں لاڈلوں کو جھانکتے دیکھ کر…
’’آ خری لمحات میں احساس ہو گیا تھا کہ موت بہت قریب ہے مگر نہ مایوسی نہ لا پرواہ! علاج پر یقین تھا اور دلچسپی لے رہی تھیں‘‘ یہ ان کی بیٹیوں کے تاثرات تھے۔ٹھہرئیے! میں آپ کو بتائوں یہ ذکر کب اور کہاں کا ہے! فروری کی ایک خوشگواراور خنک صبح تھی اور ہم…
من حیث القوم جیسا وقت اس وقت ہم پر آن پڑا ہے ایسا اس سے پہلے تو نہ تھا، خودکش حملہ آور، مسلسل دہشتگردی، لگتا ہے ملک اسلحہ اور بارود کا ڈپو بن چکا ہے۔ پوری قوم کی نظریں مذاکرات پر لگی ہیں۔ اور ماقبل مذاکرات سبوتاز کرنے کی سازشیں بھی منظرعام پر آچکی ہیں۔…
ستیاناس ہو مغربی تہذیب کا۔ اچھے بھلے لفظ کو اختلاف کی بھینٹ چڑھا دیا۔ معاملہ صرف پھول بیچنے والوں کا ہوتا یا غباروں والوں کے روزگار کا۔ تو سبھی لوگ غریبوں کی ہمدردی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے۔ کچھ ایسا ہی چند سال پہلے ہوا جب عدالت کی جانب سے پتنگ بازی پہ پابندی…
اس وقت میں احاطہ عدالت میں موجود تھی،ایک مقامی این جی اونے باروم میں لیکچر دینے کیلئے مجھے مدعو کیا تھا جس کا عنوان تھا ’’اسلام کا نظامِ عدل‘‘۔ کورٹ کے باہر کا مخصوص ہلچل زدہ ماحول، ٹریفک کارش اور عدالت کے اندر کا ماحول جو پہلی بار وہاں جائے وہ تو خاصی دیر اس…
ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…