کچھ دن پہلے ناموس رسالت ؐ کی حمایت میں پورے پاکستان میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ کراچی تا خیبرپہیہ جام ،شہر شہر قریہ قریہ مظاہرے اور ریلیاں، حرمت رسول ؐ کے لیے جان قربان کرنے کا عزم ،پاکستان کے بڑے شہروں، کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں مکمل ہڑتال تھی۔ چھوٹے شہروں حیدر آباد،…
مشہور مقولہ ہے کہ جب روم جل رہا تھا تو نیرو بانسری بجا نے میں مصروف تھا اور واقعی ہر دور کے نیرو کے پاس اپنی اپنی بانسری ہوتی ہے اور بانسری کا یہ شغل انہیں جلتے درو دیوار کب دیکھنے دیتا ہے. یہ نیرو اپنی دلچسپیوں کی بانسری کے سروں میں ایسے منہمک ہیں…
دودھ ایک اہم غذائی ضرورت ہے۔ اس بات کا احساس بالآخرحکومت کو ہوہی گیا لہٰذا قیمت بڑھانا تو مجبوری ٹھہری لیکن دودھ کی غذائی اہمیت پر تو بات چیت کی جاسکتی ہے۔ وزیر بلدیات سندھ آغاسراج درانی نے پریس کانفرنس بلائی تو تھی سمندری طوفان کے خطرات اور بارشوں سے نمٹنے کے انتظامات پر میڈیا…
کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں ایک بے گناہ نوجوان سرفراز شاہ کا قتل ،ظلم سے بڑھ کر بربریت ہے اس پر جتنا بھی غم و غصہ کیا جائے کم ہے بے شک سارا ملک سوگوار ہے قانون کا نفاذ اوراپنے شہریوں کی حفاظت کرنے والے اداروں کے اندر ایسے سانڈھوں کو احتساب کے کٹہرے میں…
کراچی میں رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں ایک نہتے نوجوان کا قتل ایک انتہائی افسوسناک اور دردناک سانحہ ہے جس نے صرف مقتول سرفراز بلکہ پورے ملک کو سوگوار کردیا ہے اور اس واقعے نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اختیارات اور احتساب سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔صورتحال یہ…
کچھ لوگ اور گروہ ایسے ہوتے ہیں جو کہ شیشے کے گھروں میں بیٹھ کر دوسروں پر سنگ باری کرتے ہیں یا پھر کہنا چاہئے کہ چونکہ خود تو وہ کیچڑ میں لت پت ہوتے ہیں اور ان کا دامن داغ دار ہوتا ہے اس لئے وہ دوسروں پر کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں اور دوسروں…
دفاعی تجزیہ نگار اور امت کا درد رکھنے والے جنرل (ر) حمید گل صاحب نے کیا صحیح کہا ہے امریکہ اور ہمارے دشمنوں کا پروگرام ہے’’ بہانہ طالبان.ٹھکانہ افغانستان اور نشانہ پاکستان ‘‘ یہی رائے تمام حب وطن پاکستانیوں کی ہے ہم نے اس مضمون کو امت مسلمہ کا نا م اس لیے دیا ہے…
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ سائیکل اور سیاست میں کیا قدرِ مشترک ہے؟ نہیں سوچا نا! ہم نے بھی نہیں کبھی نہیں سوچا تھا لیکن گذشتہ دنوں جب کئی برسوں بعد سائیکل کی سواری کا موقع ملا تو محترم مشتاق یوسفی صاحب کا یہ فقرہ یاد آیا کہ ’’سیاست اور سائیکل کی سواری میں…
ہر قوم کے اندر مختلف طبقات ہوتے ہیں معلم، وکیل،ڈاکڑ، انجینئراور بہت سے دوسرے طبقات۔ ہر طبقہ اپنے فن میں جوہر دکھاتا ہے معلم تعلیم کے شعبے میں اپنا نام پیدا کرتا ہے، وکیل بڑے بڑے مقدمے لڑ کر اپنا نام پیدا کرتے رہے ہیں، ڈاکٹر بڑے بڑے آپریشن کر کے اپنا نا م تاریخ…
پی این ایس مہران پر دہشت گردون کا حملہ قابل مذمت عمل ہے. دہشت گردی کی اس واردات سے افواجِ پاکستان کا مورال ڈاؤن کرنے کی ناکام و ناپاک کوشش کی گئی ہے. انشاء اللہ العزیز ہماری افواج کو ایسی کاروائیوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا اور پاک فوج دہشتگردی کا نشانہ بننے کے باجود اپنے…