کراچی میں اے این پی سندھ کے رہنما شاہی سید کی رہائش گا پر منعقدہ ایک تقریب میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو بھگوڑا اور کرمنل قرار دیدیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے آفاق احمد کو مہاجروں کا حقیقی لیڈر قرار…
کراچی میں کافی دنوں سے ایم کیو ایم اور نیشنل عوامی پارٹی میں ایک دوسرے کے علاقوں پر قبضے کی جنگ چھڑی ہوئی تھی غریب عوام خاص کر ملک کے دوسرے شہروں سے محنت مزدور ی کے لیے آنے والے پاکستانیوں کا جانی اور مالی نقصان ہو رہا تھا اس میں سب سے زیادہ نقصان…
ٹی وی اسکرین جس تواترسے یہ مناظر دکھارہا تھا وہ آہ وبکا اور چیخ وپکارکہ گویا گھمسان کا رن پڑاہے۔ یا یہ کسی فلم کے مناظرہیں؟ ان مصنوعی مناظرکو فلم کے لیے عکسبند کرنے میں کتنا کثیر سرمایہ اور وقت درکارہوتا لیکن یکے بعد دیگرے گزرنے والے یہ ناقابل یقین مناظر کراچی کی گنجان آبادایک…
’’کیا تم ایسے بے حیا ہو گئے ہو کہ وہ فحش کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا میں کسی نے نہیں کیا، تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں سے اپنی خواہش پوری کرتے ہو‘‘(الاعراف ۱۸) ’’آخر کار پو پھٹتے ہی اُن کو ایک ذبرداست دھماکے نے آ لیا اور ہم نے اُس بستی…
حقوق میں برابری: اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے عورت کو اعزاز دیا اُسے برابری کے ساتھ آدم ؑ کے ساتھ جنتّ میں رکھا’’پھر ہم نے آدم سے کہا تم اور تمہاری بیوی جنتّ میں رہو‘‘ (البقرۃ ۴۳) یہاں اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو برابری کے حقوق دیے آج کا مغرب انسانوں کے بنائے ہوئے…
جناب افتخار چو ہدری صا حب چیف جسٹس ، پا کستان جناب! سو مو ٹو کے ذریعے آپ اہم اور توجہ طلب باتوں پر ایکشن لیتے رہتے ہیں. یہ ادا روں پر چیک اینڈ بیلینس رکھنے میں کافی کار آ مد ثا بت ہو تا ہے. اسی سلسلے میں آ پ کی توجہ میں ایک…
سر ہم اس کی حرکتوں سے تنگ آگئے ہیں۔ کیا کریں، اس نے ہمیں کہیں بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔ ماں اور باپ دونوں اپنے بیٹے کو کلینک لائے تھے۔ بیٹے کی عمر 18 سال تھی۔ انٹر فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ پینٹ شرٹ پہنی ہوئی تھی۔ ہاتھوں میں کڑا اور…
ملک میں کس چیز کا بحران نہیں ہر چیز کا بحران ہے فیصل آباد میں اسپتال کی بجلی بند 2 بچوں سمیت 5 افراد جان بحق، 5 گھنٹے تک بجلی بند رہی ٹرانسفارمر جل گیا، جنریٹر پہلے ہی خراب تھا، ملک بھر میں بجلی کا بحران، دفاتر پر مشتعل افراد کے حملے، عملہ محصور، طویل…
آج کل ٹی وی کے تمام چینلز میں لائیو شوز لازمی تصور کیے جارہے ہیں۔ جن میں سیٹ کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ میزبان کے پُرکشش ظاہرکی نوک پلک بڑی محنت سے سنواری جاتی ہے۔ ان لائیو شوز میں فون کالز کو بڑی خوشی سے سنا جاتا ہے۔ جن میں کبھی سیاسی ایشوز کبھی گھریلو…
ڈاکٹر صاحب یہ کہتا ہے کہ میں صرف عید کی نماز پڑھوں گا، ہم نے اس سے بہت کہا لیکن یہ مسجد جانے کو راضی نہیں۔ رونے لگتا ہے‘ کانپتا ہے۔ ہم نے تو بہت پوچھ لیا لیکن یہ نہیں بتاتا۔ رمضان کے سارے روزے اس نے رکھے ہیں۔ قرآن بھی رمضان میں ختم کیا۔…