بٹ کے رہے گا ہندستان، لے کے رہیں گے پاکستان کا نعرہ کچھ اتنا پرانا بھی نہیں۔ ۶۷ سال پہلے وطن عزیز کو آزاد کرانے کے اس نعرہ کی باز گزشت اب بھی ہر سال ۵ فروری کو سنائی دیتی ہے جب یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جانے والا دن جنت نظیر کشمیر کی…
قارئین، ’’زمانے کے انداز بدلے گئے‘‘ سو نئے راگ اور نئے ساز کی ضرورت ہے۔ بچپن سے حکایاتِ سعدی و رومی پڑھتے اورسردھنتے چلے آرہے تھے۔مگر اب زمانہ اور رواج بدل چکا۔ پرانی اصطلاحات متروک ہو چکیں، بادشاہ اور خزانے کہیں دکھائی نہیں دیتے اور انگلش میڈیم میں پڑھنے والے بچے قبا،دہقان اور ڈونگی جیسے…
آہ۔۔۔اوہ۔۔۔ اُف۔۔۔ بچنے والے شخص نے ٹوٹتی ہوئی سانسوں میں کہا اور حسرت سے سمندر کی طرف دیکھا جہاں اس کے پیارے ڈوبتے جارہے تھے۔ ٹھہر ئیے قارئین ! یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے اور نہ یہ سیلاب میں بہنے والوں کا کوئی فسانہ ہے۔ یہ جیتے جاگتے انسانوں کا ایک واقعہ ہے! …
اگر میں کسی کو بھول نہیں رہا تو کراچی سے شعیب صفدر اور کاشف نصیر، فیصل آباد سے شاکر عزیز، ملتان سے ریاض شاہد، گجرات سے بلال محمود، لاہور سے زوہیر چوہان، اسلام آباد سے محمد سعد اور راولپنڈی سے خرم ابن شبیر، راجہ اکرام یعنی یہ کل ملاکر کوئی آٹھ نو مستقل اردو بلاگرز…
میرا تعلق بہاولپور سے ہے۔۔۔ میں بہاولپوری، پھر سرائیکی، پھر پنجابی، پھر پاکستانی، پھر مسلمان اور سب سے بڑھ کر انسان ہوں۔۔۔ مجھے ترتیب اور تفریق کا فرق سمجھ میں آتا ہے اور میں برملا کہتا ہوں، کہ جس طرح اسلام کے رشتے کے تقدس میں وطن حائل ہونے کی جسارت نہیں کر سکتا۔ اسی…
اِمامہ بی بی کے ہاں خداکی طرف سے نعمت، اولاد کی صورت میں آنے والی تھی۔لیکن ان کو خوشی سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ ان کے شوہر ایک سرکاری ملازم ہیں اور لامحالہ ان کی تنخواہ میں کوئی ایک پیسہ ایسا ضرور ہوگاجس میں حرام کی آمیزش ہو۔ شوہر بہت نیک…
شنید ہے کہ کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں کل فوج پورے طمطراق کے ساتھ پہنچی اور الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کے ہمراہ ووٹر لسٹوں کے تصدیق کے عمل میں حصہ لیا۔ فوجی بھائی مختلف ٹی وی چینلز کے نمائندوں کو ساتھ لیے پھرتے رہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ شاید فوجی…
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے۔یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں فخر کائنات ، رحمت اللعالمینﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، ربیع الاول کی بارہ تاریخ ( بعض مورخین کے نزدیک نو تاریخ ) کو آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، ولادت باسعادت کے دن ایران کے آتشکدے میں مسلسل…
ہم نے بحیثیت قوم جھوٹ سے لے کر منافقت تک اور کرپشن سے لے کر قتل و غارت تک سب میں خوب ترقی کی ہے پر جس چیز میں ہم اپنا ثانی نہیں رکھتے وہ یہ ہے کہ ہم ہروقت اپنی تاریخ، قومی و نظریاتی ہیروز اور ان کی تقاریرکو Destroy کرکے اس انداز میں…
اس تصویر کی کاٹ کتنی گہری ہے، کہنے کو کاغذ کا ایک ٹکڑا ہی ہے لیکن ایک نہیں کئی پیغام چیخ چیخ کر سنا رہا ہے یہ ملک پاکستان کے غریب اور مفلس کی بے بسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ساتھ ہی ان سیاسی لیڈروں، چوروں اور لٹیروں، جاگیرداروں اور وڈیروں، گیلانیوں اور زرداریوں،…