وہ کردار جس نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ، وہ ہے “نامعلوم”۔ جی ہاں۔۔۔ اس کا نام ہی “نامعلوم” ہے۔ اس کی مقبولیت اور ہردلعزیزی کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ ان کی طرف صرف نظر اٹھا کر ہی دیکھ لیں تو آنکھیں ہی نہیں عقل بھی اندھی ہوجاتی ہے۔ مواصلات اور…
معزز قارئین! آ پ یقین کریں ہمارا یہ بلاگ ہر گز اس غیر مقدس تہوار کی ہجو یا پھر یادمیں نہیں ہے جس کا چر چا چہار سو ہے۔ بلکہ کہنا یہ ہے کہ اس تہوارکے زبان زدعام ہونے سے پہلے بھی ہماری زندگیوں میں یہ خوبصورت مہینہ آ یا کر تا تھا۔موسم کی…
پاکستان کی اقتصادی شہ رگ اور عروس البلاد کہلانے والا کراچی آج زخموں سے چُور چُورہے۔ہر آنے والا دن ان زخموں میں اضافہ اور آتش فشاں بننے کی نوید سناتا ہے۔ اپنی آبادی کے اعتبار سے کراچی، کشمیر اور بلوچستان سے تھوڑا ہی پیچھے ہے۔قیام پاکستان کے وقت کراچی اور اہل سندھ نے مہاجروں کے…
’آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ ’پیپر کینسل!‘ ’راستے بند ہیں۔ کالج کیسے پہنچیں؟‘ یہ وہ چند جملے ہیں جن کی بازگزشت آج کل ہماری زندگی میں آئے روز سنائی دینے لگی ہے۔ اور جن کی وجہ سے ہمارے معصوم ذہن جھنجھلاہٹ، خوف اور ناامیدی کا شکار رہتے ہیں۔ جی ہاں یہاں ہمارے ملک…
نوجوانوں کی ٹولی خاصی مشتعل تھی، ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتلونوں میں پھنسے پستول کسی حکمران کے منتظر تھے جو انکے اشتعال کا بنیادی سبب تھا، کہ اچانک سنسان سڑک پر ایک کار نمودار ہوئی اور بلا کی پُھرتی سے نوجوانوں نے ٹرپل ون بریگیڈ کی طرح اپنی پوزیشنیں سنبھالنا شروع کردیں۔ جیسے ہی…
اگر دھیمی رفتار میں 80 تک گنتی گنی جائے، تو کم سے کم اسّی سیکنڈ لگتے ہیں۔ اسّی لوگوں کو ان کے نام کے ساتھ الگ الگ یاد کیا جائے تو اسّی منٹ لگ جائیں گے۔۔ ان کی پیدائش سے تعلیم تک کی کہانی اختصار سے بھی سنی جائے تو اسّی گھنٹے لگ جائیں گے۔۔…
کوئی دو سو سال پرے کی بات ہے۔ مہینہ جولائی کا اور محل ورسائی کا ہے۔ محل میں برسات کی حبس اپنے عروج پر ہے۔ حبس تو ویسے محل کے باہر بھی بہت ہے۔ اور اس کا دائرہ سینکڑوں سال کے زمانی اور سینکڑوں میل کے مکانی فاصلوں پر محیط ہے مگر اس کی وجوہات…
ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور اخرت میں دردناک عذاب ہے‘‘ ( سورۃ النور۱۹)۔ نبی اکرمﷺ کا ارشاد مبارک ہے ’’ انسان کے دل میں ایمان یہ ہے کہ وہ خدا سے محبت رکھے‘‘(احمد) ایک اور حدیث مبارکہ میں ہے…
وہ کہہ رہا تھا کہ” اگر تم ان لوگوں کے تہواروں پر فتوٰی لگا دو گے تو لوگ آپ کے مذہبی تہواروں پر ایسے مواقع پیدا کر لیں گے ، عید پر کچھ کم کفر نہیں چلتا اور لوگ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن انڈین گانوں پررقص کرنے سے اب…
فروری کے پہلے ہفتے میں امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی عوام کو پہلی بار اعتماد میں لینے کے لیے متنازعہ ڈرون حملوں پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ” یہ ڈرون حملے اپنے اہداف پر مرکوز ہوتے ہیں اور زیادہ شہری اس کی زد میں نہیں آتے، ان حملوں کے نتیجے میں ایسے دہشت…