قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے!

’’میرے دل میں آ رزو پیدا ہوئی کہ میں اپنی اس شہزادی کے شاندار جیٹ میں بیٹھ کر ان کے ساتھ چلی جائوں ! میں ان سے کہے بغیر نہ رہ سکی کہ وہ مجھے اپنے سوٹ کیس میں ڈا ل کر اپنے ہمراہ لے جائیں ! جس پر انہوں نے جواب دیا کہ نہیں…

عام انتخابات، سندھ اور متحدہ کی پریشانی

شہر متحدہ کے ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے۔ اور متحدہ کے رہنما اب اس شہر پر قبضہ برقرار رکھنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ بہت پہلے ہم یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اب متحدہ آئندہ انتخابات ایک بار پھر مہاجر کے نام پر لے گی اور اب یہ بات سچ ثابت ہوتی دکھائی…

آئینہ… ماضی کے آئینے میں حال اورمستقبل کاعکس!

سال 2012ء اپنے اختتام کی طرف گامزن تھا روشنیوں کے شہر میں کرسمس اور ہیپی نیو ایئر کی تقریبات اپنے عروج پر تھیں مسز عامر کی جوان پوتیاں بھی کسی ایسی ہی تقریب میں شرکت کی تیاریاں کررہی تھیں۔ جو لباس انہوں نے پہن رکھے تھے انہیں دیکھ کر مسز عامر کے دل میں ہُوک…

کیا مرنا تھا برا۔۔۔ گر ایک بار ہوتا

اب تو حوصلہ جواب دیتا جا رہا ہےان لمحے لمحے کی “بریکنگ نیوز ” کو دیکھ دیکھ کر ہر تھوڑی دیر بعد ایک بریکنگ نیوز۔۔۔ اور کیا ہے ان خبروں میں۔۔۔ ہلاکتوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا ؟ کتنے مزید زخمي اسپتال پہنچا ئے گئے؟ کہاں کہاں فائرنگ ہورہی ہے؟ مردہ خانوں کے مناظر۔۔۔ …

شہر تو میرا لہو لہو ہے!

اتوار کی چھٹی کی وجہ سے گھر میں خاص پکوان کی تیاری جاری تھی ، نماز مغرب ہوئی اور ایک زوردار دھما کے نے پل میں سارا منظر ہی بدل دیا۔   روتے سسکتے لوگ ، کھنڈر ہوے مکان اور دم توڑتے انسان۔۔۔ کئی گھنٹوں تک جلنے والے فلیٹوں سے چیخ و پکار کی آوازیں…

اسلام بیزار طبقے کا نظام تعلیم پر ایک اور حملہ

نظام تعلیم،نصاب تعلیم اور تعلیم کے مقاصد کا تعین ہی دراصل کسی قوم کے مستقبل کے تاریک یا روشن ہونے کا تعین کرتے ہیں۔ کسی بھی تعلیمی نظام کے مقاصد کو اُس قوم کے مقصد وجود، اس کے اجتماعی نصب العین اور قومی امنگوں سے الگ کر کے نہیں دیکھا جا سکتا۔   نظام تعلیم…

حقوق کا لنڈا بازار

اگر آپ تھرڈ ورلڈ میں رہتے ہیں تو آپ لنڈا بازار کی اہمیت سے بھی ضرورواقف ہوں گے، یہاں پوری دنیا کی اترنیں اور استعمال شدہ اشیاء سستے داموں موجود ہوتی ہیں اور ملک کا غریب اور متوسط طبقہ پورا سال اس سے مستفید ہوتا ہے۔۔۔ مگر آج ہم آپ کو دکھارہے ہیں ایک انوکھا…

کتابوں کا شہر

لاہور میں ہونے والے 27 ویں کتاب میلے میں جانا ہوا۔ یہ کتاب میلہ دراصل لاہو رسطح کی ایک بہت بڑی سرگرمی تھی ۔پہلے یہ کتاب میلہ فورٹ ریس سٹیڈیم میں منعقد ہوتا تھا اور اب ایکسپو سنٹر لاہور میں ہوتا ہے ، کچھ ہی سال پہلے بننے والایہ ایکسپو سنٹر لاہو رکی بڑی سرگرمیوں…