دل نہایت غمگین تھا۔ اتنے عرصے کی محنت محض ایک فیصلے سے غارت ہوگئی۔ سمجھ میں نہ آتا تھا کہ لوگوں کا سامنا کیسے کریں گے؟ مستقبل کا سوچو تو مکمل اندھیرا دکھائی دے رہا تھا۔حالات کیسے بدلیں گے؟ ملک کی تقدیر کا کیا ہوگا؟ بائیکاٹ کے اعلان کے بعد دوپہر کے کھانے پر تو…
لگا کے آگ شہر کو ،یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کے سر سب ہی شاہ پرست بول اٹھے حضورشوق سلامت رہے ،شہر ہیں بہت گرما گرم خبر آئی کراچی میں دھرنے پر رینجرز کی فائرنگ! بھتہ خوروں ،مجرموں ، غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف۔۔۔ گذشتہ اٹھائیس…
اور ایک بار پھر کراچی کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا۔ ملک بھر کے عوام بڑے جوش و جذبے سے اپنی تقدیر بدلنے نکلے تھے۔ انہوں نے یہ سوچ لیا تھا کہ مفاد پرستوں، دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور گزشدتہ پانچ سال تک عوام کی گردن پر سوار رہنے والے دھوکے بازوں کو اپنے…
میں اپنا ووٹ کس کو دوں بڑی مشکل میں ڈالا مجھے فکر الیکشن نے کھڑے ہیں ووٹ لینے کو کہیں ننھے کہیں بنّے میں شاعر آدمی ٹھہرا ہزاروں ملنے والے ہیں مرے چاروں طرف امیدواروں کے رسالے ہیں ہزارو امیدوار وں کے مقابل میں اکیلا ہوں ادھر اک فوج مشاقان ادھر میں ایک ٹڑوں ٹوں…
1947 میں نعرہ لگا یا گیا،پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ اس تحریک کی قیا دت قا ئد اعظم محمد علی جنا ح نے کی اور حما یت عوام الناس ہر کس و ناقص نے کی تو یہ ملک ایک نظریا تی ریا ست وجود میں آئی۔ 1949ء میں قرار دادا مقاصد منظور ہو ئی،یہ…
عدل و انصاف کے دست و بازو بنو ہاتھ میں تھام کر اب ترازو چلو ایسی مہنگائی کہ ٹوٹتی ہے کمر کھاگئے بیچ کر گیس و بجلی کے گھر چور اُچکّوں کو مت اپنا حاکم چُنو عدل و انصاف کے دست و بازو بنو ہاتھ میں تھام کر اب ترازو چلو بزدلوں…
بالا ٓخر دھند کچھ چھٹتی دکھائی دے رہی ہے لیکن جو کھیل اب ملکی سیاست میں بڑی ہوشیاری سے کھیلا جا رہا ہے اس نے کئی اہل ِ دانش کی آنکھوں پربھی غفلت کی پٹی باندھ دی ہے۔ ــ’’نئے پاکستان‘‘ کا نعرہ ایک بہت خوش نما فریب ہے ،ہمارا بھی بڑا دل چاہا کہ کبوتر…
یہ 29 فروری 2008ء کی صبح تھی ۔ لیپ ایئر! ہر چار سال بعد یہ تاریخ آ تی ہے ۔کتنی قباحت اورنقص موجود ہے شمسی کیلنڈر میں مگر کاروبار زندگی اسی کے تحت چلایا جارہاہے!دنیا کو چھوڑیں اپنی بات کر تے ہیں ۔۔۔ اسکول اسمبلی اور سائنس کی کلاسز میں اس حوالے سے بریفنگ کروائی…
ہا ں بولو مسلسل بجتی فون کی گھنٹی پر اس نے ریسیور اٹھا کر کہا۔۔۔ کیا بات ہے، بہت جلدی میں ہو، سانس بھی پھول رہا ہے ہا ں سے بھا گتی آئی ہو نیہا اسٹا رٹ ہو چکی تھی کچھ نہیں بس آجکل کچھ مصروفیت زیادہ ہے فٹا فٹ کام نمٹا رہی تھی خیر…
اور اب عزیز آباد میں دھماکہ! سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ کہیں یہ دھماکے الیکشن ملتوی کرانے کی سازش تو نہیں ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر یہ سوچا جائے کہ اس کا فائدہ کس کو ہوگا ؟؟ جواب بہت سیدھا سادہ ہے کہ اس کا فائدہ ان کو ہوگا جن کو شکست…