ضلع باغ :شام کو تقریباً ساڑھے چار بجے ضلع با غ پہنچے جو شاید اپنے رنگ برنگے خو بصورت گھروں کی وجہ سے باغ کہلاتا ہے مگر اب یہ سارے گھر اپنی اپنی چھتوں گرے پڑے تھے ۔ ایک عجیب سی وحشت نظر آ رہی تھی ۔وہاں پہنچ کرپیما کے کیمپ سے رابطہ کیا مگر…
( 8؍ اکتوبر 2005ء کو وطن عزیز میں زلزلے سے بہت بڑی تباہی ہوئی تھی۔ اس وقت سوسائٹی فار ایجوکیشنل ویلفئر ( SEW) نے بھی تعلیم کی بحالی میں اپنا کر دار بھر پور طریقے سے ادا کیا ۔ اس بلاگ میں اکیڈ مک کو آ رڈینیٹر کی حیثیت سے دورہ کشمیر کی رودادہے۔ آٹھ…
فوجی آپریشن کے ذریعے انتہا پسندوں کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے انتہا پسندی کی وجوہات کو بھی جاننا چاہئے، جن علاقوں سے انتہا پسندی پھوٹتی ہے ان علاقوں میں موجود مسائل کا ادراک کرنا چاہیے۔ وزیرستان ایک پسماندہ علاقہ ہے اس علاقے کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنا ہوگا…
بٹ کے رہے گا ہندستان، لے کے رہیں گے پاکستان کا نعرہ کچھ اتنا پرانا بھی نہیں۔ ۶۷ سال پہلے وطن عزیز کو آزاد کرانے کے اس نعرہ کی باز گزشت اب بھی ہر سال ۵ فروری کو سنائی دیتی ہے جب یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جانے والا دن جنت نظیر کشمیر کی…
جنت نظیر، ارض کشمیر جو 65سالوں سے مسلسل بھارتی جارحیت کا شکار ہے اپنوں کی غداری اور دشمن کی عیاری کے باوجود وہاں کے باسیوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ لاکھوں شہداء کی قربانیوں اور ہزاروں عصمتوں کی نیلامی کے باوجود کشمیری روز ازل سے ہی بیرونی ضارحیت کے خلاف سینہ سپر ہیں اور ان…
عاشقانِ نبیؐ بلاتے ہیں
آؤ کشمیر ڈے مناتے ہیں
جشن ہے جنکی یہ ولادت کا
کام ہے اُنکی ہی نبوّت کا
دہر سے ظلم کو مٹاتے ہیں
عاشقانِ نبیؐ بلاتے ہیں
آؤ کشمیر ڈے مناتے ہیں
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 22جنوری کو سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہاں اپنے مخالفین پر تنقید کی اور ملک سے 90روز میں کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ کیا ،اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوںنے اپنے مستقبل کے ارادوں سے بھی قوم کو آگاہ کیا اور انہوں نے کہا کہ ”…
وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں کہی. انہوں نے مزید فرمایا کہ بھارت کے ساتھ تنازعات کے حل میں مثبت اشارے ملے ہیں۔ بھارت سے کسی ایک…