اتوار کی چھٹی کی وجہ سے گھر میں خاص پکوان کی تیاری جاری تھی ، نماز مغرب ہوئی اور ایک زوردار دھما کے نے پل میں سارا منظر ہی بدل دیا۔ روتے سسکتے لوگ ، کھنڈر ہوے مکان اور دم توڑتے انسان۔۔۔ کئی گھنٹوں تک جلنے والے فلیٹوں سے چیخ و پکار کی آوازیں…
ہر طرف آہ و بکا ہے کیا ہے؟
یہ کوئی شہرِ جفا ہے کیا ہے؟
اپنی غفلت کا نتیجہ تو نہیں
اپنے جرموں کی سزا ہے کیا ہے؟
بھوک سے روتے بِلکتے بچّے
اُن کی آہوں کی صدا ہے کیا ہے؟
وہ کردار جس نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ، وہ ہے “نامعلوم”۔ جی ہاں۔۔۔ اس کا نام ہی “نامعلوم” ہے۔ اس کی مقبولیت اور ہردلعزیزی کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ ان کی طرف صرف نظر اٹھا کر ہی دیکھ لیں تو آنکھیں ہی نہیں عقل بھی اندھی ہوجاتی ہے۔ مواصلات اور…
پاکستان کی اقتصادی شہ رگ اور عروس البلاد کہلانے والا کراچی آج زخموں سے چُور چُورہے۔ہر آنے والا دن ان زخموں میں اضافہ اور آتش فشاں بننے کی نوید سناتا ہے۔ اپنی آبادی کے اعتبار سے کراچی، کشمیر اور بلوچستان سے تھوڑا ہی پیچھے ہے۔قیام پاکستان کے وقت کراچی اور اہل سندھ نے مہاجروں کے…
شنید ہے کہ کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں کل فوج پورے طمطراق کے ساتھ پہنچی اور الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کے ہمراہ ووٹر لسٹوں کے تصدیق کے عمل میں حصہ لیا۔ فوجی بھائی مختلف ٹی وی چینلز کے نمائندوں کو ساتھ لیے پھرتے رہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔ شاید فوجی…
قائد تحریک کا قائد اعظمؒ پر ڈرون حملہ۔ آخری حصہ گذشتہ مضمون میں ہم نے اوورسیز پاکستانیوں کا ذکر کیا تھااور یہ ذکر خاصا طویل ہوگیا لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر شائد بات سمجھانا مشکل ہوتا۔ خیر اب ہم اپنے موضوع کی طرف آتے ہیں یعنی الطاف حسین کا قائد قائد…
لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر میرے اطراف میں پھیلے ہوئے کالم ،اخبارات میں اب تک آتی سر خیاں ،میڈیا پر ہر ایک کے منہ سے نکلتی دکھ بھری حقیقتیں جو یقینا تاریغ میں سنہری حرفوں سے لکھی جائیں گی مجھے پھر اسی طرف لے آتی ہیں اور میں حیران پریشان سی اپنے ذہن…
سی این جی کی بندش اب کراچی جیسے بڑے شہر میں معمولاتِ زندگی کا حصہ بن چکی ہے، ان ایام میں مجھ ایسے وہ لوگ سخت پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں جو گھر اور دفتر کے درمیان “ملّا دوڑ” کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہیں یعنی کہ یہ وہ کیلے کا چھلکا…
لوگوں کا اژھام ۔۔۔ انٹرنس گیٹ سے لے کر پارکنگ ایریا تک تا حد نظر لوگوں کے سر ہی سر ،گھنٹوں لائنوں میں لگے بچے ،بوڑھے ،جوان عورتیں اور مرد ۔۔۔۔ یہ وارفتگی بے وجہ تو نہیں —–آخر رخ لیلہ تھا تماشہ تو نہیں تھا۔۔۔ جس نبی کی تعلیمات کا آغاز ہی اقرا سے ہو…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جب دہری شہریت والے اسمبلی ارکان کے خلاف کارروائی شروع کی تو اس وقت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اس پر بہت زیادہ واویلا مچایا تھا۔ اور گذشتہ ہفتے ان کے 6ارکان کے نا اہل ہونے کے بعد عقدہ کھلا کہ ان کے شور مچانے کی وجہ…