معزز قارئین! آ پ یقین کریں ہمارا یہ بلاگ ہر گز اس غیر مقدس تہوار کی ہجو یا پھر یادمیں نہیں ہے جس کا چر چا چہار سو ہے۔ بلکہ کہنا یہ ہے کہ اس تہوارکے زبان زدعام ہونے سے پہلے بھی ہماری زندگیوں میں یہ خوبصورت مہینہ آ یا کر تا تھا۔موسم کی…
’آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ ’پیپر کینسل!‘ ’راستے بند ہیں۔ کالج کیسے پہنچیں؟‘ یہ وہ چند جملے ہیں جن کی بازگزشت آج کل ہماری زندگی میں آئے روز سنائی دینے لگی ہے۔ اور جن کی وجہ سے ہمارے معصوم ذہن جھنجھلاہٹ، خوف اور ناامیدی کا شکار رہتے ہیں۔ جی ہاں یہاں ہمارے ملک…
ہم نے بحیثیت قوم جھوٹ سے لے کر منافقت تک اور کرپشن سے لے کر قتل و غارت تک سب میں خوب ترقی کی ہے پر جس چیز میں ہم اپنا ثانی نہیں رکھتے وہ یہ ہے کہ ہم ہروقت اپنی تاریخ، قومی و نظریاتی ہیروز اور ان کی تقاریرکو Destroy کرکے اس انداز میں…
ملالہ میں شرمندہ ہوں، باوجود کوشش کے تمھارے لئے میری آنکھ سے آنسو نہیں نکل پا رہے، کیا کروں ۔۔۔؟ اتنا پانی ان آنکھوں سے بہہ چکا ہے کہ اب شاید کچھ بچا ہی نہ ہو ۔۔۔ تمھیں جب ہیلی کاپٹر سے ا تار کرا سٹریچر پر ڈال کر ہسپتال لیجایا جا رہا تھا تو…
دوپہر ساڑھے گیارہ یا پونے بارہ کا وقت تھا کسی سے ملاقات کر کے فلیٹ کی سیڑھیاں اترے تو کئی چھوٹی بڑی بچیاں اسکول بیگ مع لوازمات اٹھائے کھڑی نظر آ ئیں۔ گمان ہوا کہ سیکنڈ شفٹ کی بچیاں ہیں! یقینا!! یہ جون کا پہلاہفتہ تھا لہذا اسکولوں کی گر میوں کی تعطیلات شروع ہو…
اوربالآخر انتظار کے بعد شاہکار فیصلہ آگیا۔ تعلیمی اداروںمیں موسم گرماکی چھٹیاں ٹال مٹول کے بعدسکولوں کی صوابدید پر چھوڑدیا گیا!! قوم کی شیرازہ بندی! تاریک مستقبل! یہی تو عنوان ہوسکتا ہے وزارت تعلیم کی اجازت کا! تعلیم جو کسی بھی حکومت کی ترجیح نہ تھی۔ مگر یہ جمہوری حکومت آدھا تیتر آدھا بٹیر کی…
قارئین کرام اپنے گذشتہ مضمون میں ہم نے نعمت اللہ صاحب کے چند منصوبوں کی خبریں اور تصاویر پیش کی تھیں تو ہمارے کچھ ’’مہربان ‘‘ دوستوں نے نہایت ’’محبت‘‘ ،’’خندہ پیشانی‘‘، ’’کشادہ دلی‘‘ اور ’’حق پرستی‘‘ کا ثبوت دیتے ہوئے ان مضامین کو بہت ’’سراہا‘‘ اور اپنے ’’محبت بھرے‘‘ تبصروں سے ہمیں نوازا۔ لبِ…
لاہور سمیت پاکستان کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں ’’ڈینگو یا ڈینگی ‘‘ بخار کی وباء پھیلی ہوئی ہے اور لوگ اس کے خوف میں مبتلا ہیں۔ڈینگی بخار یا ڈینگی وائرس کیا ہے؟ اس کی ابتداء کہاں سے ہوئی اور اس سے بچنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں؟ اس حوالے سے…
میرے بچے کی طبیعت خراب ہے‘ وہ دودھ نہیں پی رہا۔ بچہ دودھ نہیں پی رہا؟ میں نے حیران ہوکر پوچھا۔ شوہر نے بتایا کہ دراصل ہم تو بہت کوشش کررہے ہیں لیکن بچہ دودھ منہ میں لیتا ہی نہیں۔ زبردستی دیں تو نکال دیتا ہے۔ یہ مریض میرے زیر علاج رہ چکا ہے، اس…
سر ہم اس کی حرکتوں سے تنگ آگئے ہیں۔ کیا کریں، اس نے ہمیں کہیں بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔ ماں اور باپ دونوں اپنے بیٹے کو کلینک لائے تھے۔ بیٹے کی عمر 18 سال تھی۔ انٹر فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ پینٹ شرٹ پہنی ہوئی تھی۔ ہاتھوں میں کڑا اور…