پاکستان کی اقتصادی شہ رگ اور عروس البلاد کہلانے والا کراچی آج زخموں سے چُور چُورہے۔ہر آنے والا دن ان زخموں میں اضافہ اور آتش فشاں بننے کی نوید سناتا ہے۔ اپنی آبادی کے اعتبار سے کراچی، کشمیر اور بلوچستان سے تھوڑا ہی پیچھے ہے۔قیام پاکستان کے وقت کراچی اور اہل سندھ نے مہاجروں کے…
نوجوانوں کی ٹولی خاصی مشتعل تھی، ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتلونوں میں پھنسے پستول کسی حکمران کے منتظر تھے جو انکے اشتعال کا بنیادی سبب تھا، کہ اچانک سنسان سڑک پر ایک کار نمودار ہوئی اور بلا کی پُھرتی سے نوجوانوں نے ٹرپل ون بریگیڈ کی طرح اپنی پوزیشنیں سنبھالنا شروع کردیں۔ جیسے ہی…
اگر دھیمی رفتار میں 80 تک گنتی گنی جائے، تو کم سے کم اسّی سیکنڈ لگتے ہیں۔ اسّی لوگوں کو ان کے نام کے ساتھ الگ الگ یاد کیا جائے تو اسّی منٹ لگ جائیں گے۔۔ ان کی پیدائش سے تعلیم تک کی کہانی اختصار سے بھی سنی جائے تو اسّی گھنٹے لگ جائیں گے۔۔…
کوئی دو سو سال پرے کی بات ہے۔ مہینہ جولائی کا اور محل ورسائی کا ہے۔ محل میں برسات کی حبس اپنے عروج پر ہے۔ حبس تو ویسے محل کے باہر بھی بہت ہے۔ اور اس کا دائرہ سینکڑوں سال کے زمانی اور سینکڑوں میل کے مکانی فاصلوں پر محیط ہے مگر اس کی وجوہات…
وہ کہہ رہا تھا کہ” اگر تم ان لوگوں کے تہواروں پر فتوٰی لگا دو گے تو لوگ آپ کے مذہبی تہواروں پر ایسے مواقع پیدا کر لیں گے ، عید پر کچھ کم کفر نہیں چلتا اور لوگ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن انڈین گانوں پررقص کرنے سے اب…
گذشتہ روز بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تین مختلف دھماکوں میں تادم تحریر81افراد جاں بحق اور مجموعی طور سے دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ان میں سے بیشتر زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ ہماری نظر میں گذشتہ پانچ سالوں ہونے والی وارداتوں میں سے سب سے بڑی واردات ہے۔ یوں تو گذشتہ دس…
آج کا دن کچھ مختلف سا لگا شاید اسلئے کہ مایوسی کی اس فضا میں کہیں سے بھی ہلکی سی بھی کوئی کرن نمودار ہو تو ہمیں امید نظر آنے لگتی ہے۔ آج بھِی ایسا ہی کچھ ہواتھا صبح حامد میر صاحب کے کالم “بکواس ” سے ہوئی ابھی وہ پڑھ کے فارغ ہی ہوئی…
دیومالائی اور طلسماتی دنیا سے ہر فردکا تعارف یقیناً بچپن میں ہی ہوا ہو گا جب وہ اپنے بزرگوں سے کہانیاں سنا کرتے تھے انہیں سننے کے بعد سب بچے یہی سوچتے رہتے تھے کیسی ہوگی وہ طاقتور دنیا جو موجود ہے ہمارے بزرگوں کو اسکا علم ہے لیکن کسی کو نظر نہیں آتی دکھائی…
میں جب کبھی مشرقی پاکستان کے بارے میں سوچتی ہوں،میرے دل میں انجانے احساسات جنم لیتے ہیں اور عجیب کرب کی ایک لہر پورے جسم میں سرائیت کر جاتی ہے۔۔۔حالانکہ میں اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئی تھی جس وقت یہ سانحہ پیش آیا مگر میرا ضمیر یہ پوچھتا ہے کہ کیا محض یہ جواز…
پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف 5 غوری کاکامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ میزائل 1300 کلو میٹر کی حدود میں اپنے حدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بس یہی وہ خبر تھی جس نے ایک بار پھرمیرے قلم کو لکھنے پر مجبور کردیا۔ میں یہ سوچنے لگی کہ کوئی بھی ملک…