ہر واقعے، یا حادثے میں مختلف افراد پر پڑنے والے اثرات بھی جدا ہوتے ہیں اور ردّ عمل بھی الگ کرتے ہیں! کچھ کی بھوک اڑ جاتی ہے کچھ کی بھوک ٹینشن میں بڑھ جاتی ہے، کسی کی نیند اڑجاتی ہے تو کسی پر سکینت طاری ہوجاتی ہے! کوئی قنوطیت کا شکار ہوجاتا ہے تو…
16دسمبر پاکستان کی ملی تاریخ کاایک انتہائی افسوسناک دن۔۔۔ جب ہمارا ایک بازو ہم سے جدا ہو گیا۔بہت کچھ اس موضوع پر لکھا جا چکا ہے اور بہت کچھ ابھی لکھا جا سکتا ہے کیانکہ کسی ایک فرد کی داستان نہیں ہے اور نہ کسی ایک گروہ کی بلکہ یہ تو ہماری اجتماعی بے حسی…
z- بابا میری آواز سنو نا، سنونا بابا میرے یہ الفاظ سنونا، سنو نا ! کہاں گئے ہواب آبھی جائو! بیٹھا کے کندھے پہ پھرگھمائو ! بابا میری آواز سنونا! کھلونے لاکر دیے تھے جو بھی، میں اب نہیں ان سے کھیلتا ہوں کہ آپ کے بعد اپنے گھر میں، کہا یہ ماں نے کہ…
جماعتِ اسلامی کے امیر جماعت کے حالیہ انتخابات کے بعد ذرائع ابلاغ اس پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کررہے ہیں۔ ان سب تبصروں کا (خواہ وہ تنقیدی ہوں یا توصیفی) جائزہ لیا جائے تو ایک قدر مشترک نظر آتی ہے اور وہ یہ کہ تمام ہی لکھنے والے جماعت اسلامی سے متعلق بنیادی معلومات…
بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پائوں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے اپنی جھگی کی دیلیز پر بیٹھی بھوری آنکھوں میں آنسوں چھپائے گھاگھرا کرتی پہنے وہ اپنے تین سالہ بیٹے کو لیے نجانے کس کی راہ تک رہی تھی۔ خوف اس کی آنکھوں سے چیخ رہا تھا۔وہ جانتی تھی کہ…
محرم کی دس تاریخ اور ہجری سن 61 ( 680 سن عیسوی)کو سیدنا حسین ا بن علی ؓ نے اپنی جان کی اور اپنے خاندان کی بچوں سمیت جو قربانی دی، وہ تاریخ اسلام میں ایک عظیم قربانی قرار پائی۔ امام حسین ؓ جس مقصدِ عظیم کی خاطر گھر سے نکلے تھے وہ یہ تھا…
ماہِ دسمبر شاعروں اور ادیبوں کے نزدیک ہمیشہ سے ہی اداسیوں کا استعارہ رہا ہو گا لیکن میں نے جب سے سنِ شعور میں قدم رکھا دسمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ایک عجیب سے بے چینی اور بے سکونی طبیعت میں در آتی ہے،اور اس اداسی اور بے چینی کا تعلق اس ماہ کی…
ایک دن کی اخبار کی تین خبریں ملاحظہ فرمائیں اور ان کے بیچ ربط بھی۔ ٭ ملک کے اندرونی سیکیورٹی کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے اور علماء نے وفاقی وزیر داخلہ کو تجویز دی ہے کہ اشتعال انگیز لٹریچر ضبط کرکے مصنفین کو سزائیں دی جائیں۔ ٭ راولپنڈی کے سانحہ کے معطل کئے جانے…
ایک کے بعد ایک اور حملہ امریکہ نے ہنگو میں ڈرون حملہ کر کے زخمی مذاکرات کا کام تمام کر دیا ایک دن پہلے ہی مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا بیان اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز کی چیختی چنگھاڑتی خبروں کی زینت بنا کہ امریکہ نے مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہ کرنے کی…
ایک بار پھر کچھ انسانی بھیڑیوں نے میرا بدن ادھیڑا ہے۔میں اسپتال کے بستر پر اپنے ہی خون میں لت پت زندگی کی سانسیں گن رہی ہوں۔ ہوش سنبھالنے پر انسانوں کی دنیا سے میرا پہلا تعارف یہ ہوا ہے کہ یہاں انسانی بھیڑیے بستے ہیں جو ہر لمحے میمنوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔…