۹ نومبر کی تاریخ ہر سال کے کیلینڈر پر جلوہ افروز ہوتی ہے۔ اس دن کی اہمیت کے بارے میں آج کا نوجوان اس سے ذیادہ نہیں جانتا کہ یہ ’’یومِ اقبال‘‘ ہے۔ اور ایک اقبالؒ تھے کہ جن کو نوجوانوں سے بے تحاشہ امیدیں وابستہ تھیں۔ فرمایا کہ : قناعت نہ کر عالمِ رنگ…
’’ جی نہیں ! یہ ہر گز فوٹو شاپ یا کیمرہ ٹرک trick نہیں ہے بلکہ یہ ایک اصلی تصویر ہے ۔ ایک بچی جو تین جر من شیفرڈ کتوں کے ساتھ سو رہی ہے جن میں سے ایک اس کے سر ہانے زبان لٹکائے نیم دراز ہے تو باقی دو دائیں بائیں لیٹے ہیں…
مجھے اپ سے بہت کچھ کہنا ہے۔ اپنے خوابوں کی تعبیر کے اس سفر پر میں نے کیسے کیسے مصایب جھیلے، کیسے کیسے معرکے لڑے اور اندھیری رات کاٹتے اپنے پیاروں کے لئے کوں کون سے دیے روشن کیے۔ میرا خواب، میرا سفر، میری قربانیاں اور میری کامیابیاں۔ کیا اپ ایک ایسی شخص کا قصہ…
پاکستان میں مروجہ اسلام برصغیر کا اسلام ہے اسے انتہا پسندانہ نظریات سے کوئی سروکار نہیں۔۔۔ وہ اسلامی کلچر جو انڈیا میں پھیلا اور جس کی طاقت کا ارتکازدہلی میں دیکھنے میں آیا وہ اس دیس کے رویوں کا عکاس تھا بالکل جس طرح ترکی میں پروان چڑھنے والی اسلامی قدریں ترک معاشرے کی آئینہ…
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے۔یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں فخر کائنات ، رحمت اللعالمینﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، ربیع الاول کی بارہ تاریخ ( بعض مورخین کے نزدیک نو تاریخ ) کو آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، ولادت باسعادت کے دن ایران کے آتشکدے میں مسلسل…
آج پہلی بار ایسا ہوا تھا کہ بہت دیر تک صرف یہی سوچتی رہی کہ میں کہاں سے اور کیسے شروع کروں ؟ آج مجھے الفاظ کا چناوٴ انتہائی دشوار لگ رہا تھا شائد یہی وہ دشواری تھی جس کو ختم کرنے کے لیے ہمارا میڈیا نے دن رات ایک کیا ہوا ہے اور…
پاکستانی قوم کو مایوسی ، بداعتمادی، بے یقینی ، بد دیانتی ، بے حسی ، دہشت گردی اور لاقانونیت جیسی مہلک بیماریوں نے انفرادی سطح سے لے کر اجتماعی سطح تک اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، آج اپنی حالت زار دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ کیا ہم اسی ملت کی نسل ہیں…
’’ پا کستان ایک ناکام ریاست؟‘‘ پس منظر میں سیاہ بینر پر سنہری روشنائی سے چمک رہا تھا۔ کالج کے طلباء اور طالبات ہوں اور موضوع بھی اتنا حساس ہو تو تصور میں جوش اور جنوں کے سوا کچھ نہیں آتا سو ایسی ہی صورت حال تھی۔ ڈائریکٹر کی میٹنگ میں ابھر تے ہوئے ٹی…
’’آہ ‘‘ ناشتہ کے اختتام پر سرد آہ بھر کے مجازی خدا نے اخبار تہہ کیا اور ہماری جانب بڑھاکر حیرت زدہ کردیا۔ جواباََ ہم نے دستی پنکھا ان کو تھمایا۔ لو کے تھپیڑوںمیں ان کی آہ توبلا مبالغہ ایرکنڈیشن کے درجہ چھبیس کا خنک جھونکا معلوم ہوا۔ایسی دو چار آہیں پورے ملک کی قسمت…
جائزے بتا رھے ہیں کہ پاکستان میں موبائل کی درآمد میںخاطر خٌواہ اضافہ ہو رھا ہے۔ اسکی ایک وجہ اگرچہ ضرورت بھی ہے لیکن دوسری طرف خواہش نفس کی بڑی خرابی بھی ہے جسکے پیچھے ریاکاری کا جذبہ اسراف اور فضول خرچی کا سبب بن رہا ہے۔ اسٹیٹس سمبل کے بطور قیمتی سے قیمتی موبائل…