تنہا ۔۔۔سقوط ڈھاکہ کے پس منظر میں لکھا ناول

سلمیٰ اعوان کا ناول    تنہا                                     آ ج بھی تنہا ہے !    یادش بخیراردو ڈائجسٹ میں پڑھی سلمٰی اعوان کی کہانی کے کچھ حصے ذہن میں چمکتے ہیں   جنہوں نے اس وقت سے ان کو پسندیدہ ناول نگار کا درجہ  دے دیا تھا ۔   پھر اشتہار دیکھا  کہ سلمیٰ اعوان کا     ناول  ”…

گللک

گللک * ہمارے بچپن کی ایک خوبصورت روایت !جس کے ذریعے بچت کی عادت پروان چڑھتی ! بہن بھائیوں میں مقابلہ کہ کس نے زیادہ جمع کیے ؟ چھوٹے بھائیوں تک  آتے آتے اس کی جگہ خوبصورت money box نے لے لی ۔ٹیلی فون کی شکل کا یہ بکس جر منی سے ابا جان لائے…

وہ غم اور ہوتے ہیں !

    ……..آج بھی جب اس نے میری بری طرح سوجی ہوئی آنکھوں کو دیکھا تو پھر وعظ و تلقین شروع کردی: ”یہ بھلا تم روتی کس بات پر رہی ہو آخر؟ضرور اماں جان نے کچھ کہا ہوگا یا سعید بھائی نے کفایت شعاری پر لیکچر پلایا ہوگا….تو پھر کیاہوا؟ پگلی کیوں اپنی جان کی…

سہارا ۔ایک دلیل ،ایک یقین

سہارا….ایک یقین!   سب لوگ دوپہر کے کھانے پر بیٹھے تھے۔عجب مصنوعی قسم کی گفتگو ہورہی تھی۔کبھی صدر کو زکام ہوجانے کا ذکر چھڑ جاتا اور کبھی کسی غیر ملکی سفیر کے ساتھ جو ”دوستانہ“گفتگو ہو چکی ہوتی،اسے تفصیل سے بیان کیا جا تا۔انداز کلام ایسا ہو تا گویا صاف صاف کہا جا رہا ہو…

اشتہارات کی دنیا

اشتہارات  کے معاشرے پر اثرات                   یا  اشتہارات میں معاشرہ  کی جھلک!   “بھائی  نیا ٹوتھ پیسٹ لایا ہے ! جس کا اشتہار ٹی وی پر آرہا ہے !’   یہ اس خط کا  ایک حصہ ہے جو ہم نے 1985 ء میں اپنے ابا جان کو لکھا تھا ۔ وہ ان دنوں نائیجیریا میں مقیم…

مجھے بچاؤ

میں اس کائنات کی سب سے خوبصورت اکائی ہوں ! میر اوجوداس دنیا کے لیے جزو لا ینفک ہے۔ دنیا کی ہر چیز میری محتاج ہے ۔میں ایک ایسا ادارہ ہوں جس کے چلانے والے مرد و وعورت دونوں ہیں ۔ مجھے اردو میں گھر، عربی میں بیت اور انگلش میں ہوم کہتے ہیں اور…

جمنازیم میں کتب میلہ

     جمنازیم میں لگنے والے  کتب میلے میں پہلی دفعہ کب شر کت کی ؟ یاد نہیں ! ہاں مگرالماری میں رکھی  وہا ں سے خریدی گئی کچھ کتب پر لکھی تاریخ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اپنے تعلیمی دور سے ہی وہاں کا دورہ کرتے رہے ہیں ! ان تاریخی کتب میں کچھ تو…

امی کی سلائی مشین

کمپیوٹر کی خرابی، بدلتے موسم میں کپڑوں کی ضرورت اور سب سے بڑھ کر سلائی کرنے والی خاتون کی محلے سے منتقلی نے اپنے ہنر کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کردیا۔ جی ہاں سلائی! کپڑوں کی کٹنگ کے بعد سلائی مشین کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ چلنے سے انکاری ہے۔ سارے اٹکل…

“چپ رہو!” کیوں؟

ایک ڈری سہمی چڑیا جیسی لڑکی اورایک خبیث، بد باطن مرد جو اس کی بہن کا شوہر ہے اور اس چڑیا سی لڑکی کو ہر وقت جھپٹنے کے لیے تیار ہے۔ ایک بے وقوف بیوی جو اپنے شوہر کی چالاکیوں سے واقف ہے یا نا واقف؟ ایک ماں جو نہ جانے کن اندیشوں میں مبتلا…