پھولوں کے پیراہن

کئی دن سے متواتر بازار جانا پڑرہا تھا۔ وہ بھی بھری دوپہر میں۔ سبب کزن کی شادی کی تیاری میں خالہ جان کا ہاتھ بٹانا تھا۔ دوپہر میں جانے کا انتخاب یوں کیا کہ اس وقت دکان دار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہوتے ہیں اور توجہ سے بات کو سن لیتے ہیں۔ یوں خریداری…

سیونگ ڈالرز

عورت نوع انسانی کی تعمیر کا پہلا مکتب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عورت تقریباً ہر زمانے میں ہر دور میں سازشوں کا شکار رہی اور اکثر مذاہب و معاشرے میں مظلوم بھی رہی۔ حقوق انسانی سے تہی دامن ، شرف انسانی سے فارغ بلکہ زندگی سے محروم جس کی گواہی خود قرآن نے دی:…

لگام

ایمن تھکے تھکے قدموں سے گھر میں داخل ہوئی تو لائونج میں تخت پر امی کو پایا. اس نے چہرے پر بشاشت لانے کی کوشش کی اور ماں کے نزدیک بیٹھ گئی. انہوں نے چونک کر آنکھیں کھولیں اور گائو تکیہ کے سہارے اٹھ بیٹھیں۔ ’’آپ تھک گئیں تھیں تو کمرے میں لیٹ جاتیں۔ آدھی…

آسکر ایوارڈ۔۔۔ ثناء خواں تقدیس مشرق کہاں ہیں؟

دنیا کے ایک ارب سے  زائد لوگوں نے میرا جھلسا ہوا چہرہ بیک وقت دیکھا—تالیاں بجائی گئیں اور وہ آسکر کے ریڈ کارپٹ پر چل کر ایوارڈ حاصل کرکے فضا میں بلند کرتی رہی اور میں دونوں ہاتھوں سے  چہرہ چھپائے اپنی انتہائی گھناؤنی، متعفن اور نفرت انگیز تصویر اسکرین پر دیکھ رہی ہوں‌… یہ…

خواتین کے حقوق کے محافظ: نبی اکرمﷺ

محسن اعظمﷺکے احسانات پوری نوع انسانی پر ہیں لیکن صنف نازک اس احسان کی خصوصی طو ر پر مرہونِ منت ہے جس کو اس کا حقیقی مقام دلا کر آپ ﷺ نے گویا ایک نئی زندگی عطا کی۔یہ حقیقی مقام کیا تھا؟ آدم اور حوا کی تخلیق کے وقت مرد اور عورت کی اس حیثیت…

تھپڑ کی گونج

کیا اس پر بات کر نی چا ہئیے؟۔۔۔۔۔۔ یہ کون سا نیا واقعہ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا تو ہوتا رہتا ہے! اسکے خلاف قرار داد غیر اہم ہے۔۔۔۔ ہم ذاتی باتوں کو نہ چھیڑیں تو اچھا ہے۔۔۔ یہ تھے کچھ تبصرے جو اس واقعے پر قلم اٹھا نے سے پہلے سننے کو ملے۔ ایک لمحے کو ان…

قوموں کی عزت کے گہنے مائیں،بیٹیاں، بہنیں

قوموں کی عزت کے گہنے مائیں،بیٹیاں، بہنیں یہ وہ نعرہ تھا جو کہ متحدہ قومی موومنٹ نے خواتین کے جلسہ عام سے پہلے بلند کیا تھا اور شہر کی سڑکوں پر جابجا یہ نعرہ لکھا گیا، نعرہ بلت دلکش ہے اور اس میں ایک کشش بھی ہے۔واقعی ایک عورت کی سب سے بڑی خواہش یہ…

نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان آئینہ ساز میں

مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں سیرت کانفرنس ہے، خواتیں کے لئے جسکا عنوان ہے تعلیمات نبوی اور مسلمان ماں کا کردار۔ میں بھی شرکاء کی نشستوں پر موجود ہوں۔ اسٹیج بقعہء نور بنا ہوا ہے۔ فلش لائٹس اور کیمروں کی روشنی گاہے بگاہے جو اسٹیج پر موجود بیگمات کی ہر ہر زاویہ سے تصاویر بنانے میں مصروف تھے، عورتوں کے حقوق کی ایک معروف این جی او کے تحت یہ پروگرام…

ڈاکٹر عافیہ کا شکوہ ::: کیا میں ارفع کی قوم کی بیٹی نہیں

فروری میں وہ سولہ برس کی ہو جاتی لیکن 14 جنوری بلاوا آنے پر وہ حاضر ہو گئی اپنے رب کے حضور۔۔۔ اسنے بہت کچھ کیا اتنی سی عمر میں اور اس کے جانے کے بعد ہم نے ثبوت دیا کہ ہم بھی ایک زندہ قوم ہیں ہم تو کھلاڑیوں کو ایسی عزت اور توقیر…

پچاسی سال؟

پچھلے سال ان ہی دنوں اامریکی عدالت نے ایک ایسا فیصلہ سنایا کہ کتابوں میں درج قوانین اور سزائیں بھی سسک کر رہ گئی۔ انصاف ہکا بکارہ گیا جب ایک نحیف خاتون کو6  برس کی سزا دی گئی۔ اجنبی شہر میں خاک برسر ہوئی زندگی کیسی بے گھر ہوئی زندگی! اس کا جرم ؟؟ اسکے…