’لڑکیوں کو آخرتعلیم کی ضرورت ہی کیا ہے،روٹیاں ہی تو پکانی ہیں۔‘ ’بھئی ہماری بیٹی بہت ذہین ہے،پڑھائی میں ہی مصروف رہتی ہے،گھر کے کام نہیں آتے اسے‘۔ ’اتنا پڑھ لکھ کر بھی ہانڈی چولہا ہی کرنا ہے،تو محنت کا فائدہ ہی کیا ہے‘۔ یہ جملے ہمارے کانوں سے اجنبی نہیں ہیں، کم و بیش…
میں نے فیس بک کا ستعمال اس وقت شروع کیا جب پاکستان میں ابھی براڈ بینڈ کا نام و نشان تک نہ تھا اور بات ابھی 56k موڈیم سے کچھ آگے نکل کروی فون تک ہی پہنچی تھی ملکوں ملکوں کے لوگوں کو اپنی فرینڈز لسٹ میں شامل کرتا گیا۔ اس لسٹ میں جاننے والے بھی تھے…
یہ اسلام آباد کی فیصل مسجد ہے جہاں انٹرنیشنل مسلم وومن یونین کے تحت دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ یہاں دنیا کے ۲۰ممالک سے آئی ہوئی مسلمان خواتین کے۵۰وفود نے شرکت کی۔ مجھے بھی اس کانفرنس میںشرکت کا موقع ملا۔ جس طرح مسلمان خود کو حج کے موقع پر رنگ، نسل اور ملک…
’’حجاب میرا حق۔ حجاب میرا انتخاب‘‘ کی باز گشت ہر سال 4،ستمبر کو مشرق و مغرب میں گونجتی ہے۔ فرانس میں حجاب پر عائد غیر قانونی پابندی کو مسلم دُنیا کی‘‘ مسلم خواتین‘‘ ہر سال چیلنج کر رہیں ہیں۔ اللہ تعالی کی یہ کمزور بندیاں جن کے حق پر لگنے والی پابندی کے خلاف آواز…
لاہور میں ایک دل خراش واقعہ جو رپورٹ ہوگیا‘ ایک معصوم کلی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا نہ جانے کتنی سنبل درندگی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں جو رپورٹ تک نہیں ہوپاتیں۔ ہمارے معاشرے میں اس طرح کے واقعات بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ درندوں کے لیے چھوٹے بچے آسان ہدف بن جاتے…
سنبل اور اس کے جیسی بہت سی معصوم کلیوں کے پیش انے والے بد ترین واقعات کسی ایک کی نہیں بلکہ پورے معاشرے کی ناکامی کا ثبوت ہیں۔ اگر ایسے واقعات کہیں کہیں اور کبھی کبھی رونما ہوتے تو کہا جا سکتا تھا کہ یہ کسی فرد کی بیمار ذھنیت کا نتیجہ ہیں۔۔۔ مگر اے…
حسنہ نے رجسٹرمیں نام کے آگے دستخط کیے۔واک تھرو گیٹ سے گذر کرلفٹ میں داخل ہوئی تیسری منزل کا بٹن دبا یا۔ ’’ حوا بوتیک اور سیلون‘‘ کے عین آگے دروازہ کھلا۔ نکلتے ہی مہین چادر اتاری، قدِآدم آئینے میں اپنا سراپا دیکھا اور خود ہی نثار ہوگئی۔ ڈیزائنرلان ، سات گز کی ٹخنوں تک…
نانی جان اپنے زمانے کے واقعات بڑے دلچسپ پیرائے میں بیان کرتیں ،تین عشرے قبل وہ رحلت کر گئیں۔ انکے ساتھ گزرا ہوا میرا وقت ماضی کی خوشگوار یادوں میں سے ہے۔۔۔ جب ہم بچے دائرہ بنا کر بیٹھ جاتے اور یوں لگتا جیسے وہ قبل از مسیح کے واقعات سنا رہی ہوں ۔۔۔ جیسے…
’’ شا ذیہ !جلدی کرو، دیر ہو رہی ہے!‘‘ سمن بے چینی سے بولی۔ وہ دو نو ں یو نیورسٹی سے وا پسی پر ملحقہ شا پنگ سنٹر سے خریدا ری میں مصرو ف تھیں ۔اپنی مر ضی کی چیز لینے کے جنو ن نے عو رت کی ذمہ دا ریو ں کو کتنا بڑھا…
حجاب جو مسلم معاشرے کی تہذیب کا عکاس ہی نہیں مسلم عورت کی وجہ امتیاز بھی ہے۔اسلام ایک روایتی مذہب نہیں ایک مکمل دین کی شکل اور جامع نظام زندگی ہے جو عقیدے ،عبادات ،انفرادی اخلاق ،اجتماعی نظام زندگی ہے۔قانون ،عدالت،پارلیمنٹ،منبرومحراب دعوت وتبلیغ اور ان کے زیر اثر وجود میں نے والی عالم گیر روایات…