جمنازیم میں لگنے والے کتب میلے میں پہلی دفعہ کب شر کت کی ؟ یاد نہیں ! ہاں مگرالماری میں رکھی وہا ں سے خریدی گئی کچھ کتب پر لکھی تاریخ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اپنے تعلیمی دور سے ہی وہاں کا دورہ کرتے رہے ہیں ! ان تاریخی کتب میں کچھ تو…
گھر میں تنہا اور کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے کھانا پکانے کی مہلت نہ ملی ۔شدید بھوک کا احساس ہوتے ہی کھانے کی طرف نظر کی ۔ ڈبے میں ایک روٹی نظر آئی تو لپک کے اٹھا لی ۔سالن کی تلاش میں ادھر ادھر دیکھا اور بے اختیار منہ سے نکلا “،،،کچھ بھی…
بچے جیسے ہی ٹیوشن اور کوچنگ سے گھر پہنچے ، ان کے لیے ہدایت تھی ۔ ” جلدی سے تیا ہوجاؤ ! پھپو کے ہاں جانا ہے منگنی میں ۔۔۔! ” ” ابھی سے ؟ صرف ساڑھے چھہ بجے ہیں ؟ ” بچوں کا احتجاج جائز تھاکیونکہ آج صبح امتحان تھا ۔کل رات سے نیند…
8 مارچ 1907 سے دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے اور اب کئی سالوں سے پاکستان میں بھی عام ہورہا ہے۔ یہ سلسلہ اس مغربی معاشرے کے ایک شہر نیویارک سے شرو ع ہوا جہاں خواتین نے اپنی ملازمت کی شرائط کو بہتر بنوانے کے لئے مظاہرہ کیا، جلسے جلوس ہوئے، خواتین…
جشن آزادی کی تیاری زوروں پر تھیں جدھر دیکھو سبز جھنڈیاں ہی جھنڈیاں دکھائی دے رہی تھیں۔ ہر گلی کے کونے پر ہر دکان کے کائونٹر پر جھنڈیوں کی گڈیاں رکھی تھیں اور لوگ ذوق و شوق اور ولولے کے ساتھ خریدے جا رہے تھے۔ہر سال یہی کچھ ہوتا تھا۔ مگر اسے کبھی اس قدر…
فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔ میں نے جاننا چاہا…
کمپیوٹر کی خرابی، بدلتے موسم میں کپڑوں کی ضرورت اور سب سے بڑھ کر سلائی کرنے والی خاتون کی محلے سے منتقلی نے اپنے ہنر کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کردیا۔ جی ہاں سلائی! کپڑوں کی کٹنگ کے بعد سلائی مشین کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ چلنے سے انکاری ہے۔ سارے اٹکل…
( ایک ماں کے نام جس نے جس نے ممتا پر ملازمت کو ترجیح دی اور بچی کو خود سے جدا کر دیا ) دس ماہ کی وہ بچی جو ماں سے جدا کر دی گئی تھی۔ اس کے اعصاب پر سوار ہو کر رہ گئی تھی۔ کاش وہ یہ خبر نہ سنتی یا آنکھوں…
کیا مشکل ہے کبھی کسی کو بھوک لگی ہے، کبھی دروازے پر کوئی، کبھی ٹیلی فون بج رہا ہوتا ہے۔ کیا میں صرف اسی لئے زندہ ہوں کہ سارے گھر کے کام کرتی رہوں۔ حفصہ خود کو اکثر کوستی رہتی تھی۔ وہ دن بدن اکتا تی جارہی تھی، تھکاوٹ اس کے چہرے پر عیاں رہتئ…
“مایوں، مہندی ہورہی ہے؟” “میلاد کا مہینہ شروع ہوگیا ہے کیا؟” “قرآن خوانی کی محفل منعقد کی جائے گی کیا؟” “نکاح ہے کیا کسی کا؟” یہ ہیں وہ جملے جو اجتماع عام کے دوران ادبی نشست کے انعقاد سے پہلے تیاریوں کے درمیان سننے کو ملے !اجتماع عام کے ہنگامہ پر ور ماحول میں ادبی…