خواب گُل پریشان ہے!

’’فکر کی کوئی بات نہیں! یہ تبدیلی کی عمر ہے اس میں اسی طرح ہوتا ہے۔۔۔۔‘‘ ماہر نفسیات ڈاکٹر غزالہ نے شہلا کو تسلی دی اور کچھ ہلکی پھلکی دوائیں لکھ دیں مگر وہ خود بھی دل میںسوچ کر ہنس رہی تھیں کہ16برس کی تو وہ ہوتی ہے جب ہر چیز خوبصورت لگتی ہے بھلا…

شناخت

حسنہ نے رجسٹرمیں نام کے آگے دستخط کیے۔واک تھرو گیٹ سے گذر کرلفٹ میں داخل ہوئی تیسری منزل کا بٹن دبا یا۔ ’’ حوا بوتیک اور سیلون‘‘ کے عین آگے دروازہ کھلا۔ نکلتے ہی مہین چادر اتاری،  قدِآدم آئینے میں اپنا سراپا دیکھا اور خود ہی نثار ہوگئی۔ ڈیزائنرلان ، سات گز کی ٹخنوں تک…

اہل خورشید۔۔۔

جاگنگ ٹریک پرتیزی سے چلتے ہوئے کئی شناسا اور اجنبی چہرے نگاہوں سے گذر رہے تھے۔ ابھی تیسراچکر پورا بھی نہ ہوا کہ وہ بری طرح ہانپ گیا ،عکس نے مڑتے ہوئے کنکھیوں سے پیچھے دیکھا،گذشتہ پندرہ منٹ سے جس کے قدموں کی چاپ اپنے دل و دماغ پر محسوس کر رہا تھا۔ پسینہ اس…

متاع گمشدہ

’’عاشی!!‘‘ ’’ہوں!‘‘ ’’ یہ زندگی کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے ناں! جب آپ کو اپنی کھوئی ہوئی متاع مل جائے تو۔ کوئی ایسی چیز ۔۔۔ جو کہ آپ کے وجود کا حصہ ہونا چاہئے تھی ‘‘ ’’ہاں! واقعی! یہ تو ہے مگر بھئی خیریت تو ہے ناں؟آج تو بڑا رومینٹک موڈ لگ رہا ہے جناب…

انتخاب

ہا ں بولو مسلسل بجتی فون کی گھنٹی پر اس نے ریسیور اٹھا کر کہا۔۔۔ کیا بات ہے، بہت جلدی میں ہو، سانس بھی پھول رہا ہے ہا ں سے بھا گتی آئی ہو نیہا اسٹا رٹ ہو چکی تھی کچھ نہیں بس آجکل کچھ مصروفیت زیادہ ہے فٹا فٹ کام نمٹا رہی تھی خیر…

آئینہ… ماضی کے آئینے میں حال اورمستقبل کاعکس!

سال 2012ء اپنے اختتام کی طرف گامزن تھا روشنیوں کے شہر میں کرسمس اور ہیپی نیو ایئر کی تقریبات اپنے عروج پر تھیں مسز عامر کی جوان پوتیاں بھی کسی ایسی ہی تقریب میں شرکت کی تیاریاں کررہی تھیں۔ جو لباس انہوں نے پہن رکھے تھے انہیں دیکھ کر مسز عامر کے دل میں ہُوک…

لگام

ایمن تھکے تھکے قدموں سے گھر میں داخل ہوئی تو لائونج میں تخت پر امی کو پایا. اس نے چہرے پر بشاشت لانے کی کوشش کی اور ماں کے نزدیک بیٹھ گئی. انہوں نے چونک کر آنکھیں کھولیں اور گائو تکیہ کے سہارے اٹھ بیٹھیں۔ ’’آپ تھک گئیں تھیں تو کمرے میں لیٹ جاتیں۔ آدھی…

ہم ترک وفا نہ کریں گے۔۔۔۔

ان لوگوں کی بہتات نہیں ہوگئی ہے ابّو ‘‘فیصل نے ایک خاص فرقے کا ذکر کرتے ہو ئے کہا۔ ملک کے شمالی علا قوں سے تعلق رکھنے والا یہ انسانی گروہ اپنے کم اجرت رکھنے کی شہرت کی وجہ سے ہر شعبے میں غیر معمولی تعداد میں نظر آنے لگا تھا۔اپنے اس احساس کو فیصل…

ٹوٹ رہا ہے حصا ر

آسمان پر دور تک سرمئی بادل چھائے ہوے تھے. ہلکی ہلکی پھوار نے فضا کو مہکا دیا تھا. مٹّی سے اٹھتی سوندھی سوندھی خوشبو سانسوں کو معطر کررہی تھی ۔ کچّے راستے پر گاڑی ڈگمگا رہی تھی. دونوں طرف لگے ہوئے چیکو کے درختوں کی قطار ماحول کو دلاآویز بنارہی تھی۔ شہر سے دور فارم…