پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف 5 غوری کاکامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ میزائل 1300 کلو میٹر کی حدود میں اپنے حدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بس یہی وہ خبر تھی جس نے ایک بار پھرمیرے قلم کو لکھنے پر مجبور کردیا۔ میں یہ سوچنے لگی کہ کوئی بھی ملک…
جنوں کا نام خرد پڑ گیا ہے، خرد کا جنوں جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے یہ شعر صادق آتا ہے ہمارے پاکستانی میڈیا کے اوپر۔ معاملہ یہ ہے کہ یہ جب چاہیں کس بھی غیر ضروری معاملے کو ضروری بنا کر پیش کردیں اور کسی بھی ضروری معاملے کو پس پشت رکھ…
’’ پا کستان ایک ناکام ریاست؟‘‘ پس منظر میں سیاہ بینر پر سنہری روشنائی سے چمک رہا تھا۔ کالج کے طلباء اور طالبات ہوں اور موضوع بھی اتنا حساس ہو تو تصور میں جوش اور جنوں کے سوا کچھ نہیں آتا سو ایسی ہی صورت حال تھی۔ ڈائریکٹر کی میٹنگ میں ابھر تے ہوئے ٹی…
میں خود کو ایک ایلین محسوس کررہا تھا، وہ مجھ جیسے لوگ نہیں تھے، انکی باتیں، انکا لباس، انکی زبان، انکا چلنا پھرنا اور انکے فکر و خیالات سب کچھ مجھ سے بہت مختلف تھا۔ وہ دلائل، منطق اور افکار میں تضادات سے بھرپور آدھے فیصد مراعات یافتہ طبقے کی ایک تقریب تھی، جس میں…
’’آہ ‘‘ ناشتہ کے اختتام پر سرد آہ بھر کے مجازی خدا نے اخبار تہہ کیا اور ہماری جانب بڑھاکر حیرت زدہ کردیا۔ جواباََ ہم نے دستی پنکھا ان کو تھمایا۔ لو کے تھپیڑوںمیں ان کی آہ توبلا مبالغہ ایرکنڈیشن کے درجہ چھبیس کا خنک جھونکا معلوم ہوا۔ایسی دو چار آہیں پورے ملک کی قسمت…
ایمن تھکے تھکے قدموں سے گھر میں داخل ہوئی تو لائونج میں تخت پر امی کو پایا. اس نے چہرے پر بشاشت لانے کی کوشش کی اور ماں کے نزدیک بیٹھ گئی. انہوں نے چونک کر آنکھیں کھولیں اور گائو تکیہ کے سہارے اٹھ بیٹھیں۔ ’’آپ تھک گئیں تھیں تو کمرے میں لیٹ جاتیں۔ آدھی…
25 فروری کی صبح بستر میں ہی خیال آ یا کہ آج تو خواتین واک ہے! اٹھنے میں تیزی دکھائی تو ٹخنا مڑ گیا اور پرانی چوٹ بھی تا زہ ہو گئی فوراً ہمت پست ہونے لگی کہ اس زخمی پائوں کے ساتھ کیا خاک واک ہوگی؟ مگر حوصلے بلند رکھے اور نارمل انداز میں…
صحبت و ہم نشنی کے اثر سے انکار ممکن نہں کہا جا تا رہا ہے کہ نیک ادمی کی صحبت تم کو نیک بنا دے گی اور بد بخت کی صحبت تم کو بد بخت بنا دے گی سو جب تک تم سے ہوسکے برے ہم نشین سے دور رہو کیونکہ برا دوست سا نپ…
فوج کشی کے ذریعے اقوام کو غلام بنانے کا سلسلہ اہل یورپ نے شروع کیا. یہ کام تین صدیوں تک جاری رہا پھرمہذب یورپ نے طریقہ واردات تبدیل کردیا اور قوموں کوغلام بنانے کے لیے افواج کا استعمال ترک کردیاگیا اور سٹیلائٹ کمیونیکیشن کو استعمال کیا‘ پہلے فوجیں یلغارکرتی تھیں اور جسموں کو فتح کرتی…
نہ جانے کون سی گھڑی تھی کہ جب اخبار میں ایک اشتہار پر نظریں چپک کر رہ گئیں۔بڑی مشکل سے یعنی مجازی خدا کی پکار پر ہٹیں تو بھی دل ودماغ اس میں اٹک کر رہ گئے۔اشتہار کیا تھا دعوت نامہ تھا کہ آ بیل مجھے مار ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عوام کو…