مصر اور سعودی عرب کی حکومتوں نے دونوںملکوں کے درمیان زمینی راستہ کے طور پر آبنائے عقبہ کے اوپرسے پل بنانے کا منصوبہ بنایا ہےاور یہ پل مصر کے شہر شرم الشیخ اور سعودی عرب کے علاقہ تبوک کو آپس میں ملائے گاجسسے دونوںملکوں کے درمیان آمدورفت اور تجارت انتہائی آسان ہو جائے گی اور…
یہود و نصاریٰ کی اس سرشت سے تاریخ کبھی انکار نہیں کر سکی کہ وہ امت مسلمہ کوکبھی بھی برداشت نہیں کرتے اسی لیے جب بھی انہیں موقع ملا ظلم و ستم اور بربریت کی تاریخ رقم کی – اوائل میں انسان کی جنگجو اور اجڈ ذہنیت کو اس کا ذمہ دار کہا جاتا رہا…
سفاکیت ، غرور اور درندگی انسانیت کے ہر احساس سے عاری ہوتے ہیں۔یہ تو وہ خودساختہ دلیلیں ہیں اور کسی کی تنقید و مذمت ان پہ کچھ اثر نہیں رکھتی۔ورنہ اگر ایسا ہونا ہوتا تو بہت پہلے امریکہ بہادر اپنا قبلہ درست کر لیتا۔بھارت کشمیر پہ اپنا غاصبانہ تسلط ختم کر چکا ہوتا اور اسرائیل…
مصر میں منعقدہ حالیہ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق اخوان المسلمون کے سیاسی بازو فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے 47 فیصد سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے واضح اکثریت ثابت کردی ہے جبکہ قدرے سخت گیر اسلامی رجحانات رکھنے والی جماعت النور پارٹی 24 فیصد نشستیں…
اسلامی دنیا سے مسلسل ٹھنڈی ہوا کے جھونکے آرہے ہیں تیونس کے بعد تازہ جھونکا شمالی افریقہ کے اسلامی ملک مراکش سے آیاہے جہاں اسلامی جماعت نے الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے. اسلامی دنیا میں اخوان المسلمون مصرکے حسن البنا شہیدؒ اور جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا مودودی ؒ کے اسلام کی نشاۃ الثانیہ…
1924ء سقوط خلافت سے کچھ پہلے یہودی بہت بڑی دولت لیکر اُس وقت کے خلیفہ مسلمین سلطان عبدالحمید جو مملکت ترکی کے حکمران تھے کے پاس آئے اور درخواست کی کہ ہمیں فلسطین میں آباد ہونے دیا جائے۔مگر ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکی کے سلطان نے یہودیوں کو منع کر دیا اور کہا…