دم کٹا مغرب رسالت مآب ﷺ کے توہین آمیز خاکے! قرآن نذر آتش کر نے کا قبیح عمل! اسلامی تہذیب کی علامات پردہ، داڑھی،تعدد ازواج کا تمسخر! حیات طیبہ ﷺپر اشتعال انگیز فلم کی گستاخی! ان تمام گھناؤنی حرکتوں میں قرون وسطیٰ کی گھاٹیوں، افریقہ کے تاریک جنگلوں، دور دراز سنسان وبیابان صحراؤ ں میں…
سہارا….ایک یقین! سب لوگ دوپہر کے کھانے پر بیٹھے تھے۔عجب مصنوعی قسم کی گفتگو ہورہی تھی۔کبھی صدر کو زکام ہوجانے کا ذکر چھڑ جاتا اور کبھی کسی غیر ملکی سفیر کے ساتھ جو ”دوستانہ“گفتگو ہو چکی ہوتی،اسے تفصیل سے بیان کیا جا تا۔انداز کلام ایسا ہو تا گویا صاف صاف کہا جا رہا ہو…
رخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان ِ آئینہ ساز میں علامہ اقبال وقت کے عالم اور دانشور سے پوچھا گیا کہ اگر انبیاء مبعوث نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟ استفسار ظاہر کررہا ہےکہ غور و فکر کس درجے کا ہے ۔ عالم و دانشور…
اس میں کو ئی ابہا م نہیں کہ آپ ﷺ محسن انسانیت ہیں۔ آپ ﷺ کی ذات مبا رک کسی تعا رف کی محتاج نہیں۔ اللہ تعالی نے اپنے بندوں پر جو بے حد و حساب نعمتیں عطا فر ما ئی ہیں ان میں سب سے بڑی نعمت بنی نوع انسانوں کوہدا یت کی راہ…
میلاد کے جلوس میں تھوڑی دیر کیلئے شریک ہونے کا موقع ملا اور پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا نماز کے فوراً بعد جب دوبارہ وہاں حاضری ہوئی تو دیکھا کچھ لوگ تو نماز کی ادئیگی کیلئے چلے گئے لیکن ۔ ۔ ۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعدا ادھر ادھر گھومتی نظر آئی…
ربیع الاوّل کی آمد کے ساتھ ہی ہر طرف درودوسلام کی بہار آجاتی ہے، کہیں سیرت کے جلسے منعقد ہو تے ہیں تو کہیں محافلِ نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اور پھر ربیع الاوّل کے رخصت ہونے کے ساتھ ہی یہ ساری باتیں ہوامیں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ سیرتِ رسولﷺ کے جلسے ہوں ، نعت…
قرآن مجید میں ارشاد باری تعالٰی ہے ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ شَهرًا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰوٰتِ وَالأَرضَمِنها أَربَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذٰلِكَ الدّينُ القَيِّمُ ۚ فَلا تَظلِموا فيهِنَّ أَنفُسَكُم….٣٦ ﴾…… سورة التوبة”بے شک شریعت میں مہینوں کی تعداد ابتداءِ آفرینش سے ہی اللہ تعالیٰ کے ہاں بارہ ہے ۔ ان میں…
نبی اکرم ﷺ بیت اللہ کے طواف کے دوران مقامِ ابراہیم پر پہنچے تو دیکھا حضرت عمر فاروقؓ سر جھکائے کچھ سوچ رہے ہیں، قائد ﷺ نے اپنے جان نثارؓ پوچھا کیا سوچتے ہو عمرؓ! جواب ملا جب میں طوافِ کعبہ کے دوران مقامِ ابراہیم پر پہنچتا ہوں تو مجھے براہیمی سجدوں کی یاد آنے…
نماز فجر کیلئے گھر سے نکلا تو گلی معمول کے برعکس روشن پائی، مختلف گھروں میں جگ مگ کرتی خوبصورت لائیٹنگ جشن آمد رسول ﷺ کا پتہ دے رہیں تھی۔ ایک عجیب احساس سے دل میں کیف و سرور پیدا ہونے لگا اور ایک سرشاری کی کیفیت دفتر جانے تک طاری رہی، ڈرائیونگ کے دوران …
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے۔یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں فخر کائنات ، رحمت اللعالمینﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، ربیع الاول کی بارہ تاریخ ( بعض مورخین کے نزدیک نو تاریخ ) کو آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، ولادت باسعادت کے دن ایران کے آتشکدے میں مسلسل…