یتیمی کی اذیت کس کو کہتے ہیں یہ آج میں نے جانا!! میں نے اپنے بابا کو نہیں دیکھا میری پیدائش انکے انتقال کے چھ ماہ بعد ہوئی مگر نہیں مجھے تو لگ رہا تھا میں آج ہی یتیم ہوئی جو زخم مجھے آج لگا تھا وہ کبھی نہیں بھر سکتا نہ ہی اسکا کوئی…
بہت ہی بھیانک منظر تھا میں کچھ لمحوں سے زیادہ نہیں دیکھ پائی اور میرا ہاتھ فورا ہی کی بورڈ کی طرفبڑھا اور میں نے سامنے چلنے والی وڈیو کو اس قدر تیزی سے بند کیا کہ اگر اسے بند نہ کیا تو کہیں میرے ایمان خطرے میں نہ پڑ جاے۔۔۔۔۔۔!!۔ یہ شاید ایک…
آج پہلی بار ایسا ہوا تھا کہ بہت دیر تک صرف یہی سوچتی رہی کہ میں کہاں سے اور کیسے شروع کروں ؟ آج مجھے الفاظ کا چناوٴ انتہائی دشوار لگ رہا تھا شائد یہی وہ دشواری تھی جس کو ختم کرنے کے لیے ہمارا میڈیا نے دن رات ایک کیا ہوا ہے اور…
بچے اور بچیاں جب جوان ہونے لگتے ہیں تو ان کا ہارمونل سسٹم جسم کو ایک عجیب سی رونق بخشتا ہے کسی کے لیے یہ دن ایڈونچر کا با عث بنتے ہیں تو کسی کے لیے بے وجہ کی شرمندگی لاتے ہیں ان دنوں باتوں اور دل کی تپش حیرت ناک حد تک بڑھ جاتی…
ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان، شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسین کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی جان عزیز قربان…
پاکستان میں سیکولر لابی پچھلے 65 برس سے پاکستان کی نظریاتی بنیادوں پر تیشہ چلانے میں سرگرم عمل ہے۔ ایک طرف الیکٹرانک میڈیا اور بڑے اخبارات ہیں تو دوسری طرف سیکولر” دانشور ” جو اس سیکولریزم کے بیج کو کھاد اور پانی فراہم کر رہے ہیں۔ جو دو قومی نظریہ سے منحرف اور اور اسلامی…
کون ایسا شقی القلب انسان ہوگا جو 14 سال کی ایک معصوم بچی پر سفاکانہ قاتلانہ حملے کیلئے وجہ جواز تلاش کر ے گا۔ انسانی تہذیب، اسلامی تعلیمات اور پختون روایات میں دوران جنگ بھی جنگ سے کنارہ کش عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک شرمناک فعل ہے اور خاص طور پر ایک 14 سالہ بچی…
برسہا برس سے امت کے کڑوروں مرد اس ایک “عورت ” کے نقش پا پر دوڑ رہے ہیں اور جو قدم وہاں تک نہیں پہنچے وہ اس کی حسرت رکھتے ہیں وہ سینہ بھی کیا جو اس خواہش سے خالی ہو –رہتی دنیا تک انسانوں کے قافلے لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ “سعی”…
جنوں کا نام خرد پڑ گیا ہے، خرد کا جنوں جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے یہ شعر صادق آتا ہے ہمارے پاکستانی میڈیا کے اوپر۔ معاملہ یہ ہے کہ یہ جب چاہیں کس بھی غیر ضروری معاملے کو ضروری بنا کر پیش کردیں اور کسی بھی ضروری معاملے کو پس پشت رکھ…
ناموس رسالتﷺکے حوالے سے ہونے والے احتجاج میں ہونے والی تباہی اور ہلاکتوں نے دین کا درد رکھنے والے ہر شخص کو بے چین کردیا تھا۔ گستاخی رسول ﷺ پر دنیا بھر میں احتجاج ہوا لیکن جو تباہی اور خونریزی ہمارے یہاں ہوئی اسکی مثال کہیں اور دیکھنے میں نہیں آئی۔ اس احتجاج نے ہمارا…