الَحجّ اَشًھرُ، مَعُلُومَات۔ حج کے مہینے مقرر ہیں ۔ اس لئے جو شخص ان میں حج کرے وہ اپنی بیوی سے میل ملاک کرنے، گناہ کرنے اور لڑائی جھگڑے سے بچتا رہے۔ تم جو نیکی کروگے اس سے اللہ تعالیٰ با خبر ہے اوراپنے ساتھ سفر خرچ لے لیا کرو سب سے بہتر توشہ اللہ…
معجزے کا لفظ عجز سے نکلا ہے۔ معجزہ دراصل ایسی خلاف عقل اور خلاف واقعہ بات کو کہا جاتا ہے کہ انسانی عقل جس کی کوئی توجیہہ پیش کرنے سے عاجزآجائے۔ یہ چیز معجزہ کہلاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کو معجزے عطا کئے تاکہ ان کے ذریعے گمراہ لوگوں کو راہ راست پر…
غزوہ بدر کا پیغام : 17رمضان المبارک 2ھجری وہ دن ہے جب کفرواسلام کا پہلا معرکہ پیش آیاتھا۔بدرکا میدان اس معرکہ میں اہل ایمان کی کامیابی اور اہل کفرکی شکست فاش کا گواہ ہے۔یہ وہ دن ہے جب اپنی ”عددی اکثریت“ ، ”اسلحہ کی فراوانی “ اور ”مادی وسائل سے مالامال“ ہونے کے غرور میں…
حقوق میں برابری: اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے عورت کو اعزاز دیا اُسے برابری کے ساتھ آدم ؑ کے ساتھ جنتّ میں رکھا’’پھر ہم نے آدم سے کہا تم اور تمہاری بیوی جنتّ میں رہو‘‘ (البقرۃ ۴۳) یہاں اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو برابری کے حقوق دیے آج کا مغرب انسانوں کے بنائے ہوئے…
’’زمانے کی قسم،انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے، سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے‘‘(سورہ العصر) اللہ نے کبھی بھی کسی بودی قوم کو امامت نہیں بخشی جب تک وہ عظیم مقصد یعنی ایمان، عمل صالح، حق اور…