دم کٹا مغرب رسالت مآب ﷺ کے توہین آمیز خاکے! قرآن نذر آتش کر نے کا قبیح عمل! اسلامی تہذیب کی علامات پردہ، داڑھی،تعدد ازواج کا تمسخر! حیات طیبہ ﷺپر اشتعال انگیز فلم کی گستاخی! ان تمام گھناؤنی حرکتوں میں قرون وسطیٰ کی گھاٹیوں، افریقہ کے تاریک جنگلوں، دور دراز سنسان وبیابان صحراؤ ں میں…
مصنف: مرزا محمد الیاس یورپ کی نشاتِ ثانیہ کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اس سے افکارو نظریات میں بہت زبردست انقلاب رونما ہوا۔ یہ انقلاب اس قدر ہمہ گیر اور ہمہ جہت تھا، جس نے انسانیت کوہراعتبارسے اپنی گرفت میں لے لیا۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگاکہ اس فکری…
’’آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اِس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد…
خالق و فرمارواں کائنات ایک ہی ہےاس نے انسانی ہدایت ورہنمائی کے لئےپیغمبروں کو مبعوث کیا اس سچائی و حقیقت کو پالینا گویادُنیا کی سب سے بڑی سچائی کو پا لینا ہےانسان مخلوق ہونے کے ناطے اس کے ہاں مسئول ہے یہ حقیقت ان تمام گھتیوں کو سلجھانے میں مدد دیتی ہےجو انسانی زہن میں…
دنیا کی سب سے بڑی شیطانی سلطنت متحدہ ہائےامریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کھڑے ہو کر اقوام عالم سے کہاہے ” گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہمارے سفارت خانوں پر حملے نہ صرف امریکا پرحملے ہیں ، بلکہ اقوام متحدہ کے اصولوں پر بھی حملے ہیں”…لیکن انہیں کون روکے،…
مغرب کو تو شاید مسلمانوں کےجذبات سے کھیلنے کا جنون سوار ہوگیا ہے۔آزادئ اظہار کے نام پہ سوچی سمجھی سازش اور شرانگیزی ۱۱/۹ کے بعد سے پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔یہودیوں کے زیرِاثر میڈیا اہلِ اسلام کو جنگلی،وحشی،جاہل اور دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے پیغمبرِاسلام کے ناموس پہ مسلسل ضرب لگا رہا ہے۔یہ نام…
رات کے اس پہر بہت کوشش کے بعد بھی نیند کا دور دور تک نام و نشاں نہیں…..دل میں ایک جلن،اک کڑھن،ایک تکلیف کا احساس مزید زور پکڑتا جا رہا ہے………..ایک ندامت..احساس شرمندگی ہے جو کسی صورت چین نہیں لینے دے رہا….ایک کسک ایک تڑپ جو اب آنسووں کی شکل میں رواں ہونے کو ہے۔…
تم دستبردار کیوں نہیں ہو جاتے ؟شائد کہ تمہارے بدکتے ذہنوں کو سکون مل سکے ، اتنی اوج ترقی اور سہولیات کے بھنور میں تم کشمکش زندگی کا مزہ کھو بیٹھے ہو، میں جانتا ہوں تم خوف کی تحویل میں ہو ایسا خوف جو اس تلوار کی ماند ہے نیام میں بند بھی ہو جاۓ…
امریکی ریاست کولوراڈو کے سینیما گھر میں فائرنگ کرکے 12 افراد کو ہلاک اور 60 کے قریب افراد کو زخمی کرنے والے مسلح شخص کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس کا کسی دہشت گرد گروہ سے تعلق نہیں اور یہ اس کا انفرادی فعل تھا۔ بالکل ٹھیک، 24 سالہ امریکی…
تہذیب یافتہ ہونے کی دعوے دار اور ترقی کی بلندیوں کو چھولینے کا اعلان کرنے والی امریکی قوم کا مکروہ چہرہ پوری شدت کے ساتھ ایک بار پھر اقوام عالم کے سامنے عیاں ہوگیا ہے۔ ہیروشیما اور ناگاساگی کی داستان رنج والم سے لے کر ابوغریب جیل اور گوانتاناموبے میں انسان کے ہاتھوں انسان کی بے…