ڈاکٹر صاحب یہ کہتا ہے کہ میں صرف عید کی نماز پڑھوں گا، ہم نے اس سے بہت کہا لیکن یہ مسجد جانے کو راضی نہیں۔ رونے لگتا ہے‘ کانپتا ہے۔ ہم نے تو بہت پوچھ لیا لیکن یہ نہیں بتاتا۔ رمضان کے سارے روزے اس نے رکھے ہیں۔ قرآن بھی رمضان میں ختم کیا۔…
’’زمانے کی قسم،انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے، سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے‘‘(سورہ العصر) اللہ نے کبھی بھی کسی بودی قوم کو امامت نہیں بخشی جب تک وہ عظیم مقصد یعنی ایمان، عمل صالح، حق اور…
روزنامہ جنگ کراچی اتوار 26 دسمبر کو صفحہ نمبر ۲ پر ایک خبر شائع ہوئی ہے۔ پہلے خبر کا خلاصہ آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں پھر ہم اپنی بات کریں گے۔ خبر کے مطابق’’گینگ ریپ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں درندہ صفت ملزمان نے بچی کو گڑیا دکھانے کے بہانے…
یکے بعد دیگرے منظر کتنی تیزی سے بدلتے چلے گئے ، کوئی منظر بھی تو ایسا نہ تھا کہ لمحہ بھر کو نظریں ٹھہر پاتیں، وہ لب کچھ بھی نہ کیتے تو آنسوؤں کی زبان بھیئ سمجھنا مشکل ہے بھلا- ایک دو نہیں سترہ سو مائیں ہیں وہاں گویا کہ سترہ سو داستانیں، کس میں…
ریمنڈ ڈیوس کا تازہ تازہ غم کھائی ہوئی قوم کو ایک اور سانحہ سے دوچار ہونا پڑا روزو شب ھلاکتوں کی ماری قوم کو ایک تازہ ھلاکت نے ھلا کر رکھ دیا اور سانحہ سے بڑا حادثہ یہ رھا کہ اس کی اطلاع امریکی صدر اوبامہ جاری کرتے ہیں–رات کے پچھلے پہر ایبٹ آباد کی…