جرم بہت سنگین تھا ان کا اس لیے سزا بھی بہت سخت اور اپنے تئیں عبرت ناک دی گئی ہے۔ایک پینسٹھ سالہ بزرگ پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے جو ظلم کیا اس پر تو کوئی حیرت نہیں ہے کیوں کہ وہ تو شیخ مجیب الرحمن کی بیٹی ہے، مجیب الرحمن عوامی…
کیسارقت آمیز تھا وہ منظر جب بوڑھا شفیق باپ اپنے کم سن لخت جگر سے کہ رہا ہے کہ’’پیارے بیٹے میں نے خواب دیکھا ہے میں تجھے ذبح کررہا ہوںبتا تیری کیا رائے ہے؟‘‘ اور لائق فرزند نے پورے عزم سے جواب دیا’’ابا جان آپ کو جو حکم دیا جارہا ہے اسے کرڈالیے آپ انشااللہ…
’’ شا ذیہ !جلدی کرو، دیر ہو رہی ہے!‘‘ سمن بے چینی سے بولی۔ وہ دو نو ں یو نیورسٹی سے وا پسی پر ملحقہ شا پنگ سنٹر سے خریدا ری میں مصرو ف تھیں ۔اپنی مر ضی کی چیز لینے کے جنو ن نے عو رت کی ذمہ دا ریو ں کو کتنا بڑھا…
عورت ! تاریخ انسانی کا وہ کردار ہے کہ جس کو ہر دور میں مختلف زاویوں سے اپنے کردار کے مظاہر پیش کرنے کے مواقع ملے ہیں اور تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کردار کے گرد افراط و تفریط کی کھینچ تان کا عجیب سلسلہ نظر آتا ہے۔یہ عورت کبھی تو ماں کی…
مصنّف: ڈاکٹر ضیاءالدین خان جیو چینل پر ایک مداری نے وختا ڈالا ہوا ہے۔ روز مذہب کی تجارت کر کے رمضان کو رسواکرتا ہے۔ گھنٹوں ڈگڈگی بجاتا ہے۔ جھولی سے اناپ شناپ نکالتا ہے اور ترسے ہوئے لوگوں پر پھینک دیتا ہے۔ پھر لوٹ مار کا تماشہ دیکھتا ہے۔ رمضان جیسے مبارک مہینے کو مسخروں،…
ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور اخرت میں دردناک عذاب ہے‘‘ ( سورۃ النور۱۹)۔ نبی اکرمﷺ کا ارشاد مبارک ہے ’’ انسان کے دل میں ایمان یہ ہے کہ وہ خدا سے محبت رکھے‘‘(احمد) ایک اور حدیث مبارکہ میں ہے…
وہ کہہ رہا تھا کہ” اگر تم ان لوگوں کے تہواروں پر فتوٰی لگا دو گے تو لوگ آپ کے مذہبی تہواروں پر ایسے مواقع پیدا کر لیں گے ، عید پر کچھ کم کفر نہیں چلتا اور لوگ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن انڈین گانوں پررقص کرنے سے اب…
متحدہ کے قائد نے گذشتہ دنوں اعلان کیا کہ وہ ایک ایسا سیاسی ڈرون حملے کرنے والے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوگا، ہمیں تو پتہ تھا کہ یہ صرف خالی خولی بیان بازی اور میڈیا میں رہنے کا ایک طریقہ ہے اور کچھ نہیں اور ان کے سیاسی ڈرون میں کوئی نئی…
آج پہلی بار ایسا ہوا تھا کہ بہت دیر تک صرف یہی سوچتی رہی کہ میں کہاں سے اور کیسے شروع کروں ؟ آج مجھے الفاظ کا چناوٴ انتہائی دشوار لگ رہا تھا شائد یہی وہ دشواری تھی جس کو ختم کرنے کے لیے ہمارا میڈیا نے دن رات ایک کیا ہوا ہے اور…
بچے اور بچیاں جب جوان ہونے لگتے ہیں تو ان کا ہارمونل سسٹم جسم کو ایک عجیب سی رونق بخشتا ہے کسی کے لیے یہ دن ایڈونچر کا با عث بنتے ہیں تو کسی کے لیے بے وجہ کی شرمندگی لاتے ہیں ان دنوں باتوں اور دل کی تپش حیرت ناک حد تک بڑھ جاتی…