اہل کراچی بھتہ خوری سے اچھی طرح واقف ہیں۔ آخر کار بیس سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے انہیں بھتہ دیتے ہوئے۔ بھتہ خوری کی وبا پہلے بہت محدود پیمانے پر ہوتی تھی یعنی پہلے صرف کراچی پولیس پتھارے داروں سے بھتہ وصول کیا کرتی تھی اور یہ بھتہ بھی بہت معمولی ہوتا تھا یعنی…
میرا کراچی ایک بار پھر لہو لہو ہے۔صورتحال یہ ہے کہ پہلے ہم لوگ بارہ مئی 2007 کو روتے تھے لیکن اب تو یہاں روز ہی ایک بارہ مئی برپا ہوتا ہے، روز درجنوں بے گناہوں کے لاشے گرتے ہیں۔ روزانہ کئی مائیں ابنے جوان بیٹوں کی، بہنیں گھبرو اور محبت کرنے والے بھائیوں کی،…
غزوہ بدر کا پیغام : 17رمضان المبارک 2ھجری وہ دن ہے جب کفرواسلام کا پہلا معرکہ پیش آیاتھا۔بدرکا میدان اس معرکہ میں اہل ایمان کی کامیابی اور اہل کفرکی شکست فاش کا گواہ ہے۔یہ وہ دن ہے جب اپنی ”عددی اکثریت“ ، ”اسلحہ کی فراوانی “ اور ”مادی وسائل سے مالامال“ ہونے کے غرور میں…
مبارک ہو ! پوری قوم کو ارضِ وطن کا 64واں یومِ آزادی مبارک ہو۔لیکن مجھے یہ تو بتائیں کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ کیا بحیثیت ریاست ہم اتنے آزاد ہیں کہ اپنی خارجہ پالیسی خود بنا سکیں؟ کیا ہماری پارلیمنٹ اتنی آزاد ہے کہ وہ قیامِ پاکستان کے مقاص کے عین مطابق قانون سازی…
بالآخر متحدہ ایک بار پھر اقتدارسے الگ ہونے کا ڈرامہ کرنے کے بعد حکومت میں شامل ہوگئی۔ لیکن اس بار ہدایت کار نے زیادہ محنت کی اور ڈرامے کو حقیقت کا رنگ دیا ۔کراچی کے باسی اچھی طرح جانتے تھے کہ اقتدار کے ٹھنڈے میٹھے پانیوں کی مچھلی متحدہ قومی موومنٹ حزبِ اختلاف کے کھارے…
کراچی میں اے این پی سندھ کے رہنما شاہی سید کی رہائش گا پر منعقدہ ایک تقریب میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو بھگوڑا اور کرمنل قرار دیدیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے آفاق احمد کو مہاجروں کا حقیقی لیڈر قرار…
کراچی میں رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں ایک نہتے نوجوان کا قتل ایک انتہائی افسوسناک اور دردناک سانحہ ہے جس نے صرف مقتول سرفراز بلکہ پورے ملک کو سوگوار کردیا ہے اور اس واقعے نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اختیارات اور احتساب سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔صورتحال یہ…
کچھ لوگ اور گروہ ایسے ہوتے ہیں جو کہ شیشے کے گھروں میں بیٹھ کر دوسروں پر سنگ باری کرتے ہیں یا پھر کہنا چاہئے کہ چونکہ خود تو وہ کیچڑ میں لت پت ہوتے ہیں اور ان کا دامن داغ دار ہوتا ہے اس لئے وہ دوسروں پر کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں اور دوسروں…
ڈاکٹر رخسانہ جبین صاحبہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی قیم(جنرل سیکرٹری ) ہیں ۔ ہم نے ان سے ،اسلام میں عورتوں کے حقوق، اسلام میں عورت کا مقام ،جماعت اسلامی حلقہ خواتین اور موجودہ دور میں خواتین جن مسائل کا شکار ہیں اس حوالے سے ایک گفتگو کی ہے قارئین و بالخصوص خواتین کی دلچسپی…
تحریک پاکستان کے حوالے سے جماعت اسلامی اور مولانا مودودی پر کئی جھوٹے الزامات لگائے جاتے ہیں اگرچہ یہ الزامات گزشتہ باسٹھ سالوں سے لگائے جارہے ہیں لیکن کچھ عرصے سے ویب پر ایک ٹولہ جماعت اسلامی اور مولانا مودودی ؒ کی کردار کشی کی مہم چلانے میں پیش پیش ہے۔ افسوس ناک بات یہ…