لیجئے صاحب خبر ہے کہ لندن میں مقامی کمیونٹی نے ایم کیو ایم کے خلاف پمفلٹ تقسیم کئے ہیں اور عوام کو ان دہشت گردوں سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔تو کیا یہ سمجھا جائے کہ مکافات عمل شروع ہوگیا ہے؟؟ خبر کے مطابق ”برطانیہ کے عوام نے لندن میں مقیم ایم کیوایم…
لیجئے صاحب اخبارات کے ذریعے ہمیں یہ خبر ہوئی کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم صاحب گذشتہ چار سال سے چھٹیوں پر ہیں ۔ اب تک تو ہم یہی سمجھ رہے تھے کہ شائد وہ موجود تو ہیں لیکن گوشہ نشین ہوگئے ہیں لیکن معلوم ہوا کہ یہاں تو معاملہ کچھ اور ہے…
قوموں کی عزت کے گہنے مائیں،بیٹیاں، بہنیں یہ وہ نعرہ تھا جو کہ متحدہ قومی موومنٹ نے خواتین کے جلسہ عام سے پہلے بلند کیا تھا اور شہر کی سڑکوں پر جابجا یہ نعرہ لکھا گیا، نعرہ بلت دلکش ہے اور اس میں ایک کشش بھی ہے۔واقعی ایک عورت کی سب سے بڑی خواہش یہ…
دنیا میں کچھ لوگ اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنا نام کماتے ہیں اور تاریخ میں زندہ رہتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ کام نہ کریں البتہ دوسروں کے کارنامے اپنے کھاتے میں ڈال کر تاریخ میں زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وقتی طور…
پاکستان کا صوبہ ”بلوچستان“ایک عرصہ سے بد امنی کا شکار ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ اول بلوچ عوام کو حقوق نہ ملنا، دوئم بیور کریسی اور فورسز کا بے لگام ہونا، غیر ملکی طاقتوں کی اس خطے میں دلچسپی اور مفادات بالخصوص گوادر پورٹ اور اب ریکورڈک وغیرہ، وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، اور سب…
اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر دورد بھیجتے ہیں ۔ اے لوگو جو ایمان لائے ہوتم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پر کہ اسرارِ محبت جس نے سمجھائے …
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 22جنوری کو سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہاں اپنے مخالفین پر تنقید کی اور ملک سے 90روز میں کرپشن ختم کرنے کا دعویٰ کیا ،اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوںنے اپنے مستقبل کے ارادوں سے بھی قوم کو آگاہ کیا اور انہوں نے کہا کہ ”…
سقوطِ مشرقی پاکستان کے تقریباً آٹھ سال بعد جب میں اپنے ایک بنگالی دوست کے ہمراہ سائیکل رکشہ پر ڈھاکہ یونیورسٹی اور ریس کورس گراﺅنڈ کی درمیانی شاہراہ سے گزر راہ تھا تو اپنے رفیق سفر سے پوچھا ”آپ سے ” البدر “میں شامل (شہید) دوستوں کے بارے میں کچھ تفصیل سے جاننا چاہوںگا“ اس…
خبر ہے کہ امریکہ بہادر اور نیٹو کے فوجی پیمپر باندھ کر لڑتے ہیں۔ کیوں جب ’’سپر پاور‘‘ کے ان ’’بہادر‘‘ اور ’’جانباز‘‘ سپاہیوں کا طالبان اور مجاہدین سے سامنا ہوتا ہے تو ان کا پیشاب اور۔۔۔۔۔ خطا ہوجاتاہے۔ بڑی حیرت انگیز خبر ہے لیکن سچ ہے۔ اب حقیقت کھلی کہ یہ ہے وہ ’’سپر…
دسمبر کا مہینہ ہے اور دسمبر کے مہینے میں ہی ہم بابائے قوم قائد اعظم ؒ کا یوم پیدائش مناتے ہیں۔ جب ہم ان کا یوم پیدائش مناتے ہیں تو اس موقع پر تمام اربابِ حکومت، سیاسی لیڈران، سماجی کارکنان اور عوام سب قائد اعظمؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،ان کے افکار و…