کچھ عرصہ سے مارننگ شو خواتین کے حلقہ میں کافی پسند کیا جارہا ہے۔اکثر خواتین کی تو صبح ہی مارننگ شو سے ہوتی ہے۔بہت سے نجی چینلز پر ہفتہ میں پانچ دن مارننگ شو نشر کیا جاتا ہے۔ایسے ہی ایک چینل کو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ایک دن تو شو بہت ہی معلوماتی تھا ۔موٹاپے سے…
8 مارچ 1907 سے دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے اور اب کئی سالوں سے پاکستان میں بھی عام ہورہا ہے۔ یہ سلسلہ اس مغربی معاشرے کے ایک شہر نیویارک سے شرو ع ہوا جہاں خواتین نے اپنی ملازمت کی شرائط کو بہتر بنوانے کے لئے مظاہرہ کیا، جلسے جلوس ہوئے، خواتین…
کیا مشکل ہے کبھی کسی کو بھوک لگی ہے، کبھی دروازے پر کوئی، کبھی ٹیلی فون بج رہا ہوتا ہے۔ کیا میں صرف اسی لئے زندہ ہوں کہ سارے گھر کے کام کرتی رہوں۔ حفصہ خود کو اکثر کوستی رہتی تھی۔ وہ دن بدن اکتا تی جارہی تھی، تھکاوٹ اس کے چہرے پر عیاں رہتئ…
موبائیل کی میسج ٹون نے مجھے چونکا دیا! دیکھا تو ایس ایم ایس میں لکھا تھا کہ: “ہماری ساتھی نمرہ کے لئے دعائوں کی درخواست ہے وہ آئی سی یو میں ہے۔” یہ میسج میری عزیز ساتھی زینب کی طرف سے موصول ہوا تھا۔ مجھے یہ پڑھ کہ کچھ سمجھ نہیں آیا کہ یہ کون…
۹ نومبر کی تاریخ ہر سال کے کیلینڈر پر جلوہ افروز ہوتی ہے۔ اس دن کی اہمیت کے بارے میں آج کا نوجوان اس سے ذیادہ نہیں جانتا کہ یہ ’’یومِ اقبال‘‘ ہے۔ اور ایک اقبالؒ تھے کہ جن کو نوجوانوں سے بے تحاشہ امیدیں وابستہ تھیں۔ فرمایا کہ : قناعت نہ کر عالمِ رنگ…
کیا مصیبت ہے؟ آج بھر وہی ماش کی دال، اور کچھ ہے ہی نہیں پکانے کو۔۔۔ رابعہ اپنی روز مرہ ذندگی سے تقریباً اُکتا چکی تھی۔ بظاہر اللہ کا دیا سب کچھ تھااس کے پاس مگر وہ دنیا کی رنگینیوں میں کھونے لگی تھی۔ یہ سطریں گذشتہ روز آنے والے اخبار میں شائع ہونے والے…
’’یہ کیا تم نے نئے کپڑے پہن لئے؟‘‘۔ آج مُحرّم کی پہلی تاریخ ہے۔ بڑی آپا کی آواز ایمن کے کانوں میں گونجنے لگی۔ ایمن کی شادی کو ابھی صرف دو ماہ ہوئے تھے اور ہر موقع پر وہ بری یا جہیز کا کوئی نہ کوئی جوڑا نکال کر پہن لیتی تھی۔ آج بھی خالہ…