دم کٹا مغرب

دم کٹا مغرب  رسالت مآب ﷺ کے توہین آمیز خاکے! قرآن نذر آتش کر نے کا قبیح عمل! اسلامی تہذیب کی علامات پردہ، داڑھی،تعدد ازواج کا تمسخر! حیات طیبہ ﷺپر اشتعال انگیز فلم کی گستاخی! ان تمام گھناؤنی حرکتوں میں قرون وسطیٰ کی گھاٹیوں، افریقہ کے تاریک جنگلوں، دور دراز سنسان وبیابان صحراؤ ں میں…

بد نظر

” ماہم، ماہم میں نے کھیر پکائی ہے ،تم آ کر پلیٹوں میں نکال دو    ” اوپر کی منزل سے آنے والی آواز بھولی بھالی لڑکی سنتی ہے اور چونک کر توجہ کرتی ہے مگر سامنے کچن میں کھڑی ماں پہلے بھنویں چڑھا کر چہرےاور ہاتھ  کی جنبش  سے نفی کا اشارہ ہے پھر بیٹی…

مثال

’’جمعہ کا دن کس قدر تیزی سے ڈھلتاہے‘‘ گاڑی کا ہارن دروازہ پر کیا بجا ۔دل ، دماغ میں بحث چھڑ گئی ۔ وقت پر قابو پانے کی حسرت دل میں گھٹ کے رہ گئی۔ ’’عورت کی زندگی کا محور گھر، بچوں کے سوا کیا ہو؟گیٹ سے سر نکالے تینوں لاڈلوں کو جھانکتے دیکھ کر…

شناخت

حسنہ نے رجسٹرمیں نام کے آگے دستخط کیے۔واک تھرو گیٹ سے گذر کرلفٹ میں داخل ہوئی تیسری منزل کا بٹن دبا یا۔ ’’ حوا بوتیک اور سیلون‘‘ کے عین آگے دروازہ کھلا۔ نکلتے ہی مہین چادر اتاری،  قدِآدم آئینے میں اپنا سراپا دیکھا اور خود ہی نثار ہوگئی۔ ڈیزائنرلان ، سات گز کی ٹخنوں تک…

اہل خورشید۔۔۔

جاگنگ ٹریک پرتیزی سے چلتے ہوئے کئی شناسا اور اجنبی چہرے نگاہوں سے گذر رہے تھے۔ ابھی تیسراچکر پورا بھی نہ ہوا کہ وہ بری طرح ہانپ گیا ،عکس نے مڑتے ہوئے کنکھیوں سے پیچھے دیکھا،گذشتہ پندرہ منٹ سے جس کے قدموں کی چاپ اپنے دل و دماغ پر محسوس کر رہا تھا۔ پسینہ اس…

شوق سلامت رہے شہر ہیں بہت

لگا کے آگ شہر کو ،یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کے سر سب ہی شاہ پرست بول اٹھے حضورشوق سلامت رہے ،شہر ہیں بہت گرما گرم خبر آئی کراچی میں دھرنے پر رینجرز کی فائرنگ! بھتہ خوروں ،مجرموں ، غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف۔۔۔ گذشتہ اٹھائیس…

فرق پڑتا ہے!!

’’ پا کستان ایک ناکام ریاست؟‘‘    پس منظر میں سیاہ بینر پر سنہری روشنائی سے چمک رہا تھا۔ کالج کے طلباء اور طالبات ہوں اور موضوع بھی اتنا حساس ہو تو تصور میں جوش اور جنوں کے سوا کچھ نہیں آتا سو ایسی ہی صورت حال تھی۔ ڈائریکٹر کی میٹنگ میں ابھر تے ہوئے ٹی…

نجات

گہرے بادلوں سے ڈھکے ا ٓسمان نے کرئہ ارض کو دھندلا رکھا تھا۔ گنجان انسانی آبادی کے علاقوں پر رات کے پچھلے پہر کا سناٹاطاری تھا ۔ اچانک کائنات کے گوشے گوشے سے نغمہ سرمدی پھوٹ پڑا۔ رب ذوالجلال اپنے پسندیدہ بندوں کی مناجات ،آہ وزاری سننے کے لیے متوجہ تھے ۔ ’’ہے کوئی نجات…

ہائے میں مرا!

’’آہ ‘‘ ناشتہ کے اختتام پر سرد آہ بھر کے مجازی خدا نے اخبار تہہ کیا اور ہماری جانب بڑھاکر حیرت زدہ کردیا۔ جواباََ ہم نے دستی پنکھا ان کو تھمایا۔ لو کے تھپیڑوںمیں ان کی آہ توبلا مبالغہ ایرکنڈیشن کے درجہ چھبیس کا خنک جھونکا معلوم ہوا۔ایسی دو چار آہیں پورے ملک کی قسمت…