امریکہ کے نائن الیون کے جھوٹے ڈرامے کے بعد ایبٹ آباد کے جھوٹے ڈرامے کے لیے مغرب اور امریکہ کے زندہ ضمیر انسان کیا کہہ رہے ہیں آج ہم اپنے مضمون میں اس کا احاطہ کرنے کی کوشش کریں گے امریکہ نے جو پانچ وڈیوز جاری کی ہیں ان سے یہ بات ثابت نہیں ہو…
ملک کی محب وطن اور امریکی دوستی پر نظر رکھنے والی سیاسی قوتوں نے کیری لوگر بل کی مخافت کی تھی بلکہ ایک دینیسیاسی پارٹی نے ملکی سطح پر ریفرنڈم کروا کر عوام کی رائے حکومت کے سامنے رکھی تھی کہ امر یکی امداد زہر قاتل سے کم نہیں ہے اس سے پیچھا چھوڑاے رکھنا…
امریکہ اپنی ہاری ہوئی جنگ کو ہماری ناہل حکومت کی وجہ سے افغانستان سے پاکستان لے آیا ہے ہم پر گوریلہ جنگ مسلط کر دی گئی ہے ہمارے ملک کے 9 نامور جرنلز شہید ہو چکے ہیں 5 ہزار دوسرے فوجی بھی شہید ہو چکے ہیں ڈرون اور خودکش حملوں میں 35ہزار پاکستانی شہری شہید…
دس سال پہلے اس دنیا میں ایک بار پھر شیر اور دنبے کی بات دہرائی گئی شیر کہہ رہا تھا تم میرا پانی گندا کر رہے ہو اور دنبہ بے چارہ کہہ رہا تھا جناب آپ تو پانی ندی کے اوپر والے حصے سے پی رہے ہیں اور میں پانی نیچے والے حصے سے پانی…
صبح ٹی وی پر خبر نشر ہوئی کہ اوباما نے اسامہ کو مار دیا ہے سارا دن معلومات آتی رہیں اور رات جیو ٹی وی کا پروگرام سننے کے بعد یہ کالم لکھنا شروع کیا تھوڑی ہی دیر بعد بجلی چلی گئی صبح دوبارہ لکھنے بیٹھا اس وقت تک کے حالات کو قلم بند کیا…