ایک شخص 21 سال کی عمر میں ہی وفات پا گیا۔ ساری عمر کسی لا ابالی نوجوان کی طرح مزے مستی میں گزار دی۔ دین سے کوئی دلی لگاؤ نہیں۔۔۔ نہ ہی اللہ کے احکامات کی پابندی کی۔۔۔ لہذا وہ دوزخ میں جائے گا۔ دوسرا شخص 60 سال کی عمر میں انتقال کرتا ہے۔ ساری…
ایک مومن کی یہ شان نہیں کہ کسی کنویں کے مینڈک کی طرح زندگی بسر کر دے۔ اس کا تخیل تو ساتوں آسمان کو محیط ہے۔ بس میں ہی میں ہو۔۔۔ اور کچھ نہیں۔۔۔ پہلے تو انسان کی نظر خود کے علاوہ کہیں اور جاتی ہی نہیں۔ پھر اس سے ذیاد ہ اگر کچھ ہو…
’’اگر ہمارے سر پر اتنا بڑا جہاں آباد ہے تو کبھی ان میں سے کوئی نیچے کیوں نہیں آتا؟‘‘ مجھے اچھی طرح یاد ہے آج سے تقریباََ چار سال پہلے ایک امریکی نے مجھ سے یہ سوال کیا تھا۔ اس وقت تو میں نے اسے جو جواب دیا سودیا۔ مگر زندگی میں کئی بار ایسے…
’’تم عالم کا کورس کیوں نہیں کرتے؟؟؟‘‘ کچھ عرصے پہلے مجھ سے یہ سوال میرے ایک عزیز دوست نے کیا۔اس وقت تو میں نے اسے سیدھا سا جواب دیا کہ ’’ بالکل!!! دونوں مل کر کرتے ہیں۔۔۔‘‘ مگر بعد میں میں نے اس بات پر غور کرنا شروع کر دیا۔ عام طور پر ہمارے…