ماں کے دودھ کا کوئی متبادل نہیں ہے، ماہر امراض اطفال ڈاکٹر شاہد رفیق سے گفتگو

میرے بچے کی طبیعت خراب ہے‘ وہ دودھ نہیں پی رہا۔ بچہ دودھ نہیں پی رہا؟ میں نے حیران ہوکر پوچھا۔ شوہر نے بتایا کہ دراصل ہم تو بہت کوشش کررہے ہیں لیکن بچہ دودھ منہ میں لیتا ہی نہیں۔ زبردستی دیں تو نکال دیتا ہے۔ یہ مریض میرے زیر علاج رہ چکا ہے، اس…

بچوں کو خواہشات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔۔۔

سر ہم اس کی حرکتوں سے تنگ آگئے ہیں۔ کیا کریں، اس نے ہمیں کہیں بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔ ماں اور باپ دونوں اپنے بیٹے کو کلینک لائے تھے۔ بیٹے کی عمر 18 سال تھی۔ انٹر فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ پینٹ شرٹ پہنی ہوئی تھی۔ ہاتھوں میں کڑا اور…

بچے مسجد جانے سے کیوں ڈرتے ہیں؟

ڈاکٹر صاحب یہ کہتا ہے کہ میں صرف عید کی نماز پڑھوں گا، ہم نے اس سے بہت کہا لیکن یہ مسجد جانے کو راضی نہیں۔ رونے لگتا ہے‘ کانپتا ہے۔ ہم نے تو بہت پوچھ لیا لیکن یہ نہیں بتاتا۔ رمضان کے سارے روزے اس نے رکھے ہیں۔ قرآن بھی رمضان میں ختم کیا۔…

شیطان کے ایجنٹوں کا طریقۂ کار سمجھنا ہوگا

مریض کے  سینے میں درد تھا۔ وہ چیخ رہا تھا۔ پتا چلا کہ اس نے بہت سے کھٹے کینو کھائے تھے جن کی تعداد 50تھی۔ اس مریض نے زندگی میں پہلی مرتبہ کینو کا باغ دیکھا تھا۔ میٹھے کینو تو لوگ کھا گئے تھے اسے کھٹے کینو ملے۔ مریض کو انجکشن لگایا، دوا دی، وہ…